تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں کے معانیدیکھیے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

nyaare chole bal bal jaa.uu.n, saaraa khaatii aadhaa khaa.uu.nन्यारे चोले बल बल जाऊँ, सारा खाती आधा खाऊँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں کے اردو معانی

  • اپنی کمائی سے خرچ کرنا مشکل ہے
  • عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

Urdu meaning of nyaare chole bal bal jaa.uu.n, saaraa khaatii aadhaa khaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • apnii kamaa.ii se Kharch karnaa mushkil hai
  • aurat alaihdaa ghar rakhnaa chaahtii hai । chaahe Gurbat me.n rahe

न्यारे चोले बल बल जाऊँ, सारा खाती आधा खाऊँ के हिंदी अर्थ

  • औरत अलैहदा घर रखना चाहती है । चाहे ग़ुर्बत में रहे
  • अपनी कमाई से ख़र्च करना मुश्किल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone