تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُزُولِ اِجلال" کے متعقلہ نتائج

نُزُول

ورود، وارد ہونا، اُترنا، داخل ہونا، پہنچنا، فروکش ہونا، نازل ہونا قرآن کا، رتوندھی

نُزُول ہونا

نازل ہونا ، وارد ہونا ، اُترنا ۔

نُزُول پانا

نازل ہونا ، وارد ہونا ۔

نُزُول کَرنا

داخل ہونا، اندر جانا

نُزُولُ الماء

موتیا بند، آنکھوں میں پانی اترنے کا مرض، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں پانی اُترتا ہے اور بینائی کم ہوجاتی ہے

نُزُولُ الما

cataract, an eye disease

نُزُولِ ما

आँखों में पानी उतरने का रोग, मोतियाबिंद।।

نُزُولِ آب

رک : نزول ماء ۔

نُزُولِ ماء

(رک : نزول اُلما) ، آنکھوں میں پانی اُترنے کا مرض ، موتیا بند ۔

نُزُولِ شِعر

شعر کا وارد ہونا، ذہن میں کسی نظم یا مصرعے یا شعر کی آمد

نُزُولِ وَحی

وحی آنا، وحی نازل ہونا، حکم الٰہی کا کسی پیغمبر پر نازل ہونا

نُزُولِ غَمام

بادل کا اُترنا یا چھا جانا ، قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہ آسمان شق ہوگا اور ایک رقیق بادل اترے گا جس میں فرشتے ہوں گے ۔

نُزُولِ اِقبال

رک : نزول اجلال

نُزُولِ قُرآن

قرآن پاک کا نزول ، کلام الٰہی کا نازل ہونا ۔

نُزُولِ مَسِیح

رک : نزول عیسٰی ؑ۔

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نُزُولِ سَماوی

قرآنِ کریم کاآسمانی نزول یعنی لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر اترنا ۔

نُزُولِ عِیسٰی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نازل ہونا، یہ اسلامی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی کو آخری زمانے میں دوبارہ نازل کیا جائے گا (چونکہ وہ قتل نہیں ہوئے تھے بلکہ آسمان پر زندہ اٹھالیے گئے تھے)

نُزُولِ حَلال

۔مذکر۔ بڑے مرتبے والے کا آنا۔؎

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

نُزُولِ حُکم

حکم اُترنا ؛ (کنایتہ) وحی کا آنا ۔

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

نُزُولِ کِتاب

۲۔ قرآن مجید کا مسلمان کے دل پر اثر ۔

نُزُولِ حِجاب

قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیاہے ۔

نُزُولِ رَحمَت

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم کا آنا یا پہنچناا

نُزُولِ تَکمِیلی

(تصوف)عشق الٰہی میں ڈوب جانے یا غرق ہو جانے کی حالت ۔

نُزُولِ خالِصَہ

ضبط کی گئی سرکاری زمین ۔

نُزُولی عُقدَہ

(ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہء تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو ۔

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نُزُولی زَمِین

ضبط شدہ اراضی ، لاوارث اراضی ، سرکاری زمین ۔

نُزُولی اِرتِقا

پیچھے کی جانب ترقی ؛ ترقی معکوس (انگ : Regresive evolution) ۔

نُزُولی پَیمانَہ

ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو ۔

نُزُولی تَرتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب، جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو، یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نَزَل

بارش، مینہ، کھیتی کی سرسبزی اور شادابی، زیادتی برکت

نوزَل

پچکاری یا اسپرے گن کے سرے پر باریک سوراخ دار نوکیلا آلہ جس سے گیس یا مائع کی دھار تیزی سے نکلتی ہے ، ٹونٹی

نَزیل

اجنبی ، غیر ملک کا ، غریب الدیار

نَزِل

نزلہ، زکام ہونا، کھیتی کا بڑھنا، مینہ

نَزیل

مہمان، مسافر، پردیسی، جو کسی سرائے وغیرہ میں جاکراُترے

نُزْل

منزل، جائے نزول

سَرِیعُ النُّزُول

جلد گرنے والا ، فوراً نیچے آنے والا ۔

کِیڑے نُزُول ہونا

کسی چیز میں سڑ جانے کے سبب کیڑے پیدا ہو جانا

شانِ نُزُول

۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔

صُعُود و نُزُول

چڑھنا اور اترنا.

مَحَلِّ نُزُول

نازل ہونے کی جگہ یا موقع

نازِل پَڑنا

نازل ہونا ، اُترنا ، گرنا ۔

نَزلَۂ وافِدَہ

رک : نزلہء صدریہ

نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے، غصہ کمزور ہی پر نکالا جاتا ہے

نَزلَۂ وَبائِیَّہ

وبائی نزلہ، اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ دردِ سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی وبائیہ بھی کہتے ہیں

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ

پھیپھڑے کی نالیوں کی سوزش ، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ قصبتہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید یا سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نازِل شُدَہ

(آسمان سے) اُترا ہوا ، نیچے آیا ہوا ۔

نَزلَۂ مِعدِیَہ

معدے کا نزلہ، مراد : معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ مِعَوِیَہ

(طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی چالت کو ورم باطن امعاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

نازِل کَرنا

اُتارنا، اُوپر سے نیچے لانا

نَزلَۂ صَدریَہ

وبائی نزلہ، انفلوئنزا

نَزلَۂ بند

قرص ِزرّیں جو معشوق لوگ خوبصورتی کے واسطے دونوں کنپٹیوں میں چسپاں کرلیتے ہیں

نازِل ہونا

اُترنا، نیچے آنا (بالخصوص آسمانی کتابوں اور فرشتوں وغیرہ کا)

نازِل رَہنا

موجود رہنا ، گزرنا ، واقع ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُزُولِ اِجلال کے معانیدیکھیے

نُزُولِ اِجلال

nuzuul-e-ijlaalनुज़ूल-ए-इजलाल

اصل: عربی

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

نُزُولِ اِجلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

Urdu meaning of nuzuul-e-ijlaal

  • Roman
  • Urdu

  • kisii saahib martabat ka aanaa, kisii baadashaah ya amiir vaGaira ka firokash honaa (kisii buzurg, saahib martaba-o-iqatidaar ke aane ke li.e taaziiman aur takriimaa kahte hain)

English meaning of nuzuul-e-ijlaal

Noun, Masculine

  • debut of a great person, the stay of a king or noble man, (it is called with respectfully and honor for great person or lord and ruler etc)

नुज़ूल-ए-इजलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी महान व्यक्ति का पदार्पण, किसी राजा या मंत्री का ठहरना (किसी महान व्यक्ति या भावाशाली और शासक आदि को आदरपूर्वक और सम्मान पूर्वक कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُزُول

ورود، وارد ہونا، اُترنا، داخل ہونا، پہنچنا، فروکش ہونا، نازل ہونا قرآن کا، رتوندھی

نُزُول ہونا

نازل ہونا ، وارد ہونا ، اُترنا ۔

نُزُول پانا

نازل ہونا ، وارد ہونا ۔

نُزُول کَرنا

داخل ہونا، اندر جانا

نُزُولُ الماء

موتیا بند، آنکھوں میں پانی اترنے کا مرض، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں پانی اُترتا ہے اور بینائی کم ہوجاتی ہے

نُزُولُ الما

cataract, an eye disease

نُزُولِ ما

आँखों में पानी उतरने का रोग, मोतियाबिंद।।

نُزُولِ آب

رک : نزول ماء ۔

نُزُولِ ماء

(رک : نزول اُلما) ، آنکھوں میں پانی اُترنے کا مرض ، موتیا بند ۔

نُزُولِ شِعر

شعر کا وارد ہونا، ذہن میں کسی نظم یا مصرعے یا شعر کی آمد

نُزُولِ وَحی

وحی آنا، وحی نازل ہونا، حکم الٰہی کا کسی پیغمبر پر نازل ہونا

نُزُولِ غَمام

بادل کا اُترنا یا چھا جانا ، قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہ آسمان شق ہوگا اور ایک رقیق بادل اترے گا جس میں فرشتے ہوں گے ۔

نُزُولِ اِقبال

رک : نزول اجلال

نُزُولِ قُرآن

قرآن پاک کا نزول ، کلام الٰہی کا نازل ہونا ۔

نُزُولِ مَسِیح

رک : نزول عیسٰی ؑ۔

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نُزُولِ سَماوی

قرآنِ کریم کاآسمانی نزول یعنی لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر اترنا ۔

نُزُولِ عِیسٰی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نازل ہونا، یہ اسلامی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی کو آخری زمانے میں دوبارہ نازل کیا جائے گا (چونکہ وہ قتل نہیں ہوئے تھے بلکہ آسمان پر زندہ اٹھالیے گئے تھے)

نُزُولِ حَلال

۔مذکر۔ بڑے مرتبے والے کا آنا۔؎

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

نُزُولِ حُکم

حکم اُترنا ؛ (کنایتہ) وحی کا آنا ۔

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

نُزُولِ کِتاب

۲۔ قرآن مجید کا مسلمان کے دل پر اثر ۔

نُزُولِ حِجاب

قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیاہے ۔

نُزُولِ رَحمَت

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم کا آنا یا پہنچناا

نُزُولِ تَکمِیلی

(تصوف)عشق الٰہی میں ڈوب جانے یا غرق ہو جانے کی حالت ۔

نُزُولِ خالِصَہ

ضبط کی گئی سرکاری زمین ۔

نُزُولی عُقدَہ

(ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہء تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو ۔

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نُزُولی زَمِین

ضبط شدہ اراضی ، لاوارث اراضی ، سرکاری زمین ۔

نُزُولی اِرتِقا

پیچھے کی جانب ترقی ؛ ترقی معکوس (انگ : Regresive evolution) ۔

نُزُولی پَیمانَہ

ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو ۔

نُزُولی تَرتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب، جس میں کوئی درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب ہو، یعنی کم ہو، نزولی پیمانہ، بڑے عدد سے چھوٹے عدد کی طرف رجوع

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نَزَل

بارش، مینہ، کھیتی کی سرسبزی اور شادابی، زیادتی برکت

نوزَل

پچکاری یا اسپرے گن کے سرے پر باریک سوراخ دار نوکیلا آلہ جس سے گیس یا مائع کی دھار تیزی سے نکلتی ہے ، ٹونٹی

نَزیل

اجنبی ، غیر ملک کا ، غریب الدیار

نَزِل

نزلہ، زکام ہونا، کھیتی کا بڑھنا، مینہ

نَزیل

مہمان، مسافر، پردیسی، جو کسی سرائے وغیرہ میں جاکراُترے

نُزْل

منزل، جائے نزول

سَرِیعُ النُّزُول

جلد گرنے والا ، فوراً نیچے آنے والا ۔

کِیڑے نُزُول ہونا

کسی چیز میں سڑ جانے کے سبب کیڑے پیدا ہو جانا

شانِ نُزُول

۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔

صُعُود و نُزُول

چڑھنا اور اترنا.

مَحَلِّ نُزُول

نازل ہونے کی جگہ یا موقع

نازِل پَڑنا

نازل ہونا ، اُترنا ، گرنا ۔

نَزلَۂ وافِدَہ

رک : نزلہء صدریہ

نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے، غصہ کمزور ہی پر نکالا جاتا ہے

نَزلَۂ وَبائِیَّہ

وبائی نزلہ، اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ دردِ سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی وبائیہ بھی کہتے ہیں

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ

پھیپھڑے کی نالیوں کی سوزش ، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ قصبتہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید یا سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نازِل شُدَہ

(آسمان سے) اُترا ہوا ، نیچے آیا ہوا ۔

نَزلَۂ مِعدِیَہ

معدے کا نزلہ، مراد : معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ مِعَوِیَہ

(طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی چالت کو ورم باطن امعاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

نازِل کَرنا

اُتارنا، اُوپر سے نیچے لانا

نَزلَۂ صَدریَہ

وبائی نزلہ، انفلوئنزا

نَزلَۂ بند

قرص ِزرّیں جو معشوق لوگ خوبصورتی کے واسطے دونوں کنپٹیوں میں چسپاں کرلیتے ہیں

نازِل ہونا

اُترنا، نیچے آنا (بالخصوص آسمانی کتابوں اور فرشتوں وغیرہ کا)

نازِل رَہنا

موجود رہنا ، گزرنا ، واقع ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُزُولِ اِجلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُزُولِ اِجلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone