تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورُ العَین" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورُ العَین کے معانیدیکھیے

نُورُ العَین

nuurul-'ainनूरुल-'ऐन

اصل: عربی

وزن : 2221

نُورُ العَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھوں کی روشنی، نور چشم
  • (مجازاً) بیٹا، لخت جگر، فرزند

English meaning of nuurul-'ain

Noun, Masculine

  • eye sight
  • a son

नूरुल-'ऐन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख की रोशनी, नेत्र-ज्योति
  • (लाक्षणिक) बेटा, पुत्र, लख़्त-ए-जिगर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورُ العَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورُ العَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone