تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور تَجَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور تَجَلّی کے معانیدیکھیے
نُور تَجَلّی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چمک یا روشنی جو حضرت موسی علیہ السلام کو کوہِ طور پر نظر آئی تھی، خداوند تعالیٰ کا جلوہ
شعر
دیکھ کر نور تجلی کو ترے دیوانے
دھجیاں دامن محشر کی اڑاتے جاتے
تمام نور تجلی تمام رنگ چمن
یہ تیرا چاند سا چہرہ یہ تیرا گل سا بدن
نور تجلی ہے ترے رخسار کے لیے
آنکھیں مری کلیم ہیں دیدار کے لیے
English meaning of nuur-e-tajallii
Noun, Masculine
- the glowing light which Moses saw on Mount Sinai, the manifestation of God's glory
नूर-ए-तजल्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो चमक या रोशनी जो पैग़म्बर मूसा को तूर पहाड़ पर नज़र आई थी, इश्वर का तेज या प्रकाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور تَجَلّی)
نُور تَجَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔