تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورِ جَلالی" کے متعقلہ نتائج

جَلالی

جلال (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلا ل والا ، بزرگی والا

جَلالی کَرنا

غصہ کرنا ، طیش میں آنا ۔

جلالی وظیفہ

اللہ کے ایسے نام کا ورد کرنا جس سے خدا کی صفت جلال یا قہاریت ظاہرہوتی ہو اس قسم کا وظیفہ پڑھنے میں بڑی احتیاطیں برتی جاتی ہیں جن میں گوشت وغیرہ کا کھانا ترک کرنا اور پاکیزگی اور اکل حلال کا اہتمام کرنا بہت ضروری ہے اور نتیجہ اس کا جلال و قہر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

جَلالی اِسْم

جلالی وظیفہ(رک) میں پڑھا جانے والا خدا کا نام ۔

جَلالی بَدَن

عیسائیوں کی اصطلاح میں جسم جلالی (English Urdu Dictionary Christian Terminology)

جَلالی مُہْر

جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ ، رک : جلالہ ؛ شاہی اشرفی

جَلالَہ

مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چان٘دی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا ۔

زُلالی

زُلال سے منسوب، ایک کیڑا ہے جو برف میں پیدا ہوتا ہے اس جگہ کا پانی صاف ہوتا ہے

زُلالا

ایک کیڑا ہے جو برف میں پیدا ہوتا ہے اس جگہ کا پانی صاف ہوتا ہے

جَلِیلَہ

رک : جلیل .

ظِلّی

ظِل سے منسوب، تحتی، ضمنی یا طفیلی

جَلّالَہ

بکری کا بچہ جو کتیا کے دودھ سے پرورش پایا ہو اسکا حکم جلالہ کا ہے کہ کھانا اُس کا مکروہ ہے اور جلالہ اس کو کہتے ہیں جو گندگی کھائے ۔

زَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

ضالَّہ

ضال (رک) کی تانیث ، گمراہ.

جَلَّ عُلا

رک : جل العلیٰ۔

ذُو الْعَلا

بلند مرتبے والا، بزرگ و برتر

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

نَقْشِ جَلالی

لَعْلِ جَلالی

اکبری عہد کا ایک مستعمل گول سِکّہ جس پر یامعین لکھا ہوا تھا.

صِفاتِ جَلالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق بقہر و عظمت و وسعت ہیں.

نُورِ جَلالی

عظمت یا بڑائی کی روشنی، مراد، شان وشوکت

تاریخِ جَلالی

وہ سنہ جو جلال الدین نے مقرر کیا تھا، یہ سن 1079 سے شروع ہوتا ہے

ماہِ جَلالی

شرفِ آفتاب کا مہینہ، ماہِ فروردیں، پارسیوں کے سال کا پہلا مہینہ جو مارچ میں واقع ہوتا ہے، موسمِ بہار کا ایک شمسی مہینہ، شمسی ماہ کا نام ، جسے سلطان جلال الدین سلجوقی نے متعارف کرایا

سالِ جَلالی

جلالَ الدین ملک شاہ سلجوقی کی طرف منسوب، شمسی سال، ۱/۴ ۳۶۵ دن کا ہوتا ہے ہر مہینے میں تیس دن ہوتے ہیں لیکن اسفند یار کے اخیر میں پانچ دن اور اضافہ کر دیے جاتے ہیں اس کو فارسی یزد جردی بھی کہتے ہیں

اِسْمِ جَلالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے جلال و جبروت ظاہر ہو، جیسے جبّار، قہّار

جَلَّ وَ عَلا شانُہ

رک : جل جلالہ .

جَلَّ جَلالُہ وَ عَمَّ نَوالُہ

اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی بخشش و عطا عام ہے (خداکی تعریف)۔

جَلَّ وَعَلیٰ

رک : جل العلیٰ۔

جَلَّ وَعَلا

رک : جل عُلا۔

جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ

اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی شان بڑی ہے(خداکی تعریف)۔

جَلَّ وَ صَلَّ

بڑا ہے ،تعظیم کےقابل ہے،بطور تعظیم (نیز طنز کے مو قع پر)۔

عُہ٘دَۂ جَلِیلَہ

بڑا عہدہ ، شاندار عہدہ.

وُجُودِ ظِلّی

وجودِ غیر حقیقی (وجود اصلی کا نقیض)

حَقِّ جَلَّ وَ جَلال

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

حَقِّ جَلَّ جَلالُہ

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

مَساعیِ جَلِیلَہ

یا جَلَّ جَلالُہ

(تخاطب کے لیے) اے خدائے بزرگ و برتر ، اے رب جلیل ، اللہ تبارک و تعالیٰ کی شان و جلال کی طرف اشارہ ہے ۔

نَبی ظِلّی

سایہ رکھنے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔ انہوں نے رسول و نبی کی بہت سی قسمیں اپنی طرف سے اختراع کرلیں ، جن کا نام نبی ظلی ، نبی بروزی وغیرہ رکھ دیا ۔

مَناصِبِ جَلِیلَہ

بڑے مرتبے یا عہدے ؛ (مجازاً) فرائض منصبی ، اصل کام ۔

مَنْصَبِ جَلِیْلَہ

بڑا مقام یا مرتبہ، منصب اعلیٰ، بڑا عہدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ جَلالی کے معانیدیکھیے

نُورِ جَلالی

nuur-e-jalaaliiनूर-ए-जलाली

اصل: عربی

وزن : 22122

نُورِ جَلالی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عظمت یا بڑائی کی روشنی، مراد، شان وشوکت

شعر

English meaning of nuur-e-jalaalii

Noun, Masculine, Singular

  • the light of highness, scilicet: glory

नूर-ए-जलाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • श्रेष्ठता या बड़ाई की रोशनी, अर्थात: शान-ओ-शौकत, महिमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورِ جَلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورِ جَلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words