تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ جاں کے معانیدیکھیے
نُورِ جاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- نور حیات، مراد: شان جمالی
شعر
اس نازنیں سے کہہ دے کہ بن جائے نور جاں
آنکھوں میں آئے کعبۂ دل میں رہا کرے
سرمہ آلود خشک آنسوؤں نے
نور جاں خاک پر بکھیرا ہے
صفات جلوہ گہ ذات ہے تجلی حسن
یہ جسم جلوہ گہ جاں ہے نور جاں میں نہیں
English meaning of nuur-e-jaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- light of life, scilicet: aesthetic superiority
नूर-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- जीवन का प्रकाश, अर्थात: सौंदर्य श्रेष्ठता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ جاں)
نُورِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔