تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور بَصِیرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور بَصِیرَت کے معانیدیکھیے
نُور بَصِیرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شعور کی روشنی، ادراک، سمجھ، بینائیِ دل
شعر
ہو عطا جس شخص کو نور بصیرت اے جلالؔ
دیکھ لیتا ہے مصور کو بھی وہ تصویر میں
کر دے آنکھوں کو نور بصیرت عطا
کم نگاہی نہ دے کم نگاہی نہ دے
اگلا نصاب نور بصیرت سے پڑھ لیا
آنکھیں تو چھوڑ آئے تھے پہلی کلاس میں
English meaning of nuur-e-basiirat
Noun, Masculine
- light of perception
नूर-ए-बसीरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेतना की रोशनी, समझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور بَصِیرَت)
نُور بَصِیرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔