تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُطْفَہ" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُطْفَہ کے معانیدیکھیے

نُطْفَہ

nutfaनुतफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

نُطْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت
  • اولاد، جنا زائیدہ، پشت و صلب، نسل
  • آبِ صاف و شفاف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nutfa

Noun, Masculine

  • offspring
  • seed, sperm, semen
  • seed, sperma hominis
  • semen, sperm, seed

नुतफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औलाद। संतान।
  • पुरुष का वीर्य। शुक्र। मुहा०-नुत्फा ठहरना = स्त्री संभोग के फलस्वरूप गर्भ रहना।
  • शुक्राणु, पेट में पल रहा शिशु
  • पुरुष का वीर्य; शुक्र
  • वीर्य, शुक्र, मनी, संतान, औलाद, औरस, पुश्त।।
  • औलाद; संतान।

نُطْفَہ کے مترادفات

نُطْفَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُطْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُطْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone