تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُسْخَہِ شِفا" کے متعقلہ نتائج

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

نسخہ لکھانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

نسخہ لکھوانا

پرچہ پر اودیات تحریر کرانا

نُسْخَہ لِکھنا

۔ پرچہ پرادویات تحریرکرنا۔

نسخہ لکھا جانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

نُسْخَہِ شِفا

صحت یابی کا نسخہ، علاج کا طریقہ جو نفع بخش ہو

نُسْخَہ بانْدھنا

دوائیاں دینا، نسخے کے مطابق دواؤں (یا کسی اور چیز) کو پڑیوں میں باندھنا

نُسْخَہ بَندھنا

۔ لازم۔

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

نُسخَہ بَنْدھا ہونا

نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔

نُسخَہ دُرُست کَرنا

ایک کتاب سے دوسری کتاب کو ملانا یا اصلاح کرنا

نُسخَہ مُرَتَّب کَرنا

کتاب یا تحریر مرتب کرنا

چَلْتا نُسْخَہ

کارگر تدبیر

خَطّی نُسْخَہ

manuscript

قَلَمی نُسْخَہ

ہاتھ کی لکھی ہوئی کتاب (مطبوعہ نسخہ کی ضد)، مخطوطہ

مُجَرَّب نُسخَہ

(طب) آزمودہ نسخہ جس سے فائدہ یقینی ہو

مُصَوَّر نُسْخَہ

کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت ؛ ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو ۔

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُسْخَہِ شِفا کے معانیدیکھیے

نُسْخَہِ شِفا

nusKHa-e-shifaaनुस्ख़ा-ए-शिफ़ा

اصل: عربی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

نُسْخَہِ شِفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صحت یابی کا نسخہ، علاج کا طریقہ جو نفع بخش ہو

شعر

Urdu meaning of nusKHa-e-shifaa

  • Roman
  • Urdu

  • sehatyaabii ka nusKhaa, i.ilaaj ka tariiqa jo nafaa baKhash ho

English meaning of nusKHa-e-shifaa

Noun, Masculine

  • prescription for cure

नुस्ख़ा-ए-शिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वस्था का पर्चा, उपचार के नियम जो लाभदायक हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

نسخہ لکھانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

نسخہ لکھوانا

پرچہ پر اودیات تحریر کرانا

نُسْخَہ لِکھنا

۔ پرچہ پرادویات تحریرکرنا۔

نسخہ لکھا جانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

نُسْخَہِ شِفا

صحت یابی کا نسخہ، علاج کا طریقہ جو نفع بخش ہو

نُسْخَہ بانْدھنا

دوائیاں دینا، نسخے کے مطابق دواؤں (یا کسی اور چیز) کو پڑیوں میں باندھنا

نُسْخَہ بَندھنا

۔ لازم۔

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

نُسخَہ بَنْدھا ہونا

نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔

نُسخَہ دُرُست کَرنا

ایک کتاب سے دوسری کتاب کو ملانا یا اصلاح کرنا

نُسخَہ مُرَتَّب کَرنا

کتاب یا تحریر مرتب کرنا

چَلْتا نُسْخَہ

کارگر تدبیر

خَطّی نُسْخَہ

manuscript

قَلَمی نُسْخَہ

ہاتھ کی لکھی ہوئی کتاب (مطبوعہ نسخہ کی ضد)، مخطوطہ

مُجَرَّب نُسخَہ

(طب) آزمودہ نسخہ جس سے فائدہ یقینی ہو

مُصَوَّر نُسْخَہ

کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت ؛ ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو ۔

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُسْخَہِ شِفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُسْخَہِ شِفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone