تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُقْطَۂ نَظَر

رائے، اظہار رائے، خیال، فکر، تصور

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقْطَۂ مَوہُوم

فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ

نُقْطَۂ اِنْجِماد

ٹھنڈ سے جم جانے کیفیت، انتہائی سرد، جم جانے کی حد تک سرد

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

گول نُقْطَہ

گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).

کور نُقْطَہ

تاریک مقام .

دِل کا نُقْطَہ

وہ سیاہ نقطہ جو دل پر ہوتا ہے

بَرْف کا نُقْطَہ

تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطہّ انجماد

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

بھاپ کا نُقْطَہ

بھاپ ناپنے کے آلے کی درجہ بندی میں اوپر کا مقررہ درجہ، بھاپ کا ٹمپریچر

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَہ گاہ کے معانیدیکھیے

نُقطَہ گاہ

nuqta-gaahनुक़्ता-गाह

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نُقطَہ گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

Urdu meaning of nuqta-gaah

  • Roman
  • Urdu

  • daayre ka markaz, muraadah makkaa mukarrama jise markaz zamiin kahaa jaataa hai

English meaning of nuqta-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • center of a circle

नुक़्ता-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृत्तं के केन्द्र का बिंदु, अर्थात: मक्का मुकर्रमा जिसे धरती का केंद्र कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُقْطَۂ نَظَر

رائے، اظہار رائے، خیال، فکر، تصور

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقْطَۂ مَوہُوم

فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ

نُقْطَۂ اِنْجِماد

ٹھنڈ سے جم جانے کیفیت، انتہائی سرد، جم جانے کی حد تک سرد

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

گول نُقْطَہ

گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).

کور نُقْطَہ

تاریک مقام .

دِل کا نُقْطَہ

وہ سیاہ نقطہ جو دل پر ہوتا ہے

بَرْف کا نُقْطَہ

تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطہّ انجماد

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

بھاپ کا نُقْطَہ

بھاپ ناپنے کے آلے کی درجہ بندی میں اوپر کا مقررہ درجہ، بھاپ کا ٹمپریچر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَہ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَہ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone