تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

مَوقِف

کھڑے ہونے کی جگہ، مقام

مَوقِف ہونا

۔ ۱۔برخاست ہونا۔ نوکری سے برطرف ہونا۔ ۲۔منحصر ہونا۔ ۳۔ملتوی ہونا۔

مَوقِف کَرنا

ٹھہرانا ، منحصر رکھنا ۔

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف پَر قائِم رَہنا

نظریے یا ارادے پر ڈٹے رہنا، قائم رہنا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

مَوقِف اِختِیار کَرنا

لائحۂ عمل اپنانا

مَوقِفِ فَریاد

مقام فریاد ، فریاد کرنے کی جگہ ؛ (کنا یۃً) میدانِ حشر ۔

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

مُقَفَّع

رک : مقفیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مُقَفّےٰ نَظْم

ہم قافیہ شاعری ، قافیے کی پابند شاعری ۔

مُقَفّیٰ نَظْم

ہم قافیہ شاعری ، قافیے کی پابند شاعری ۔

مُقَفّےٰ اَلفاظ

ایسے لفظ جو بطور قافیے کے استعمال ہوتے ہوں ، ہم قافیہ الفاظ ۔

مُقَفّیٰ اَلفاظ

ایسے لفظ جو بطور قافیے کے استعمال ہوتے ہوں ، ہم قافیہ الفاظ ۔

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع

ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں (عموماً قدیم دور کی نثر ایسی پرتکلف اور رنگین عبارت میں لکھی جاتی تھی) ۔

مُقَفّےٰ اِنشا

ایسی عبارت جو قافیہ کی پابندی کے ساتھ لکھی گئی ہو ، مقفیٰ عبارت ، ہم قافیہ تحریر ؛ مراد : شعر ۔

مُقَفّیٰ اِنشا

ایسی عبارت جو قافیہ کی پابندی کے ساتھ لکھی گئی ہو ، مقفیٰ عبارت ، ہم قافیہ تحریر ؛ مراد : شعر ۔

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع عِبارَت

عبارت جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، ہم آہنگ الفاظ سے سجی ہوئی پُرتکلف تحریر

مُقَفّےٰ و مُسَجَّع عِبارَت

عبارت جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، ہم آہنگ الفاظ سے سجی ہوئی پُرتکلف تحریر

مُقَفّےٰ عِبارَت

ایسا کلام ، عبارت یا تحریر جس میں قافیے استعمال کے گئے ہوں ۔

مُقَفّیٰ عِبارَت

ایسا کلام ، عبارت یا تحریر جس میں قافیے استعمال کے گئے ہوں ۔

مُقَفّےٰ نَثر

مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔

مُقَفّیٰ نَثر

مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔

مُقَفَّل

قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند

مُقَفّا

رک : مقفیٰ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مُقَفّےٰ

(ادب) ہم قافیہ (نثر یا نظم) ، قافیے دار ، جس میں قوافی ہوں ۔

مُقفّیٰ

قافیہ کیا گیا، قافیہ دار، قافیہ والی یا والا، ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں

مُقَفَّس

قفس میں بند کیا ہوا، پنجرے میں مقید، مقید

مُقَفّےٰ کَرنا

تحریر میں قافیے سے کام لینا ، ہم قافیہ بنانا ، قافیے کی مدد سے رنگینی پیداکرنا ۔

مُقَفّےٰ ہونا

ہم قافیہ ہونا ، قافیے دار ہونا ۔

مُقَفّیٰ ہونا

ہم قافیہ ہونا ، قافیے دار ہونا ۔

مُقَفّیٰ کَرنا

تحریر میں قافیے سے کام لینا ، ہم قافیہ بنانا ، قافیے کی مدد سے رنگینی پیداکرنا ۔

مُقَفَّل ہونا

تالا بند ہونا ۔

مُقَفَّل کَرْنا

تالا بند کرنا، تالے میں رکھنا، قفل لگانا

مُقَفَّل رَکھنا

تالا بند رکھنا، قفل ڈال کر بند کرنا ۔

مُقَفَّل رَہْنا

بند رہنا (دروازے وغیرہ) ۔

مُکافی نُما آئِینَہ

مُکَفِّر

کفّارہ دینے والا ، گناہ مٹانے والا ،چھپانے والا ۔

مُکافات میں

بدلے میں ، عوض میں ، سزا میں

مُکافی نُما

مُکافاتِ عَمَل

عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

مُکافات کو پَہنچنا

بُرے عمل کی سزا پانا

مُکافات کو پَہُونْچنا

۔کئے کی سزاپانا۔

مُکافی

۱۔ مقابلۃًمکمل ، برابر ، پورے پورے ، کافی ؛ علم خطوط یا علم شکل سے متعلق

اُصولی مَوقِف

مُکافات

عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُکافات ہونا

تدارک ہونا ، بدلہ ملنا ، عوض معاوضہ پانا ، ازالہ ہونا

مُکافات پانا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا

مُکافات کَرنا

نیکی کے بدلے نیکی ، برائی کے بدلے برائی سے پیش آنا

مُکافات مِلنا

سزا ملنا ، کیے کو پہنچنا ، پھل ملنا

مَوقُوف شُدَہ

ملتوی کیا ہوا ، ختم کیا ہوا ۔

مَوقُوف عَقد

(فقہ) ایسا معاہدہ جو کسی نابالغ نے ، جو سن تمیز کو پہنچ چکا ہو اپنے جائز ولی کی مرضی کے بغیر کرلیا ہو ۔

مَوقُوف عَلَیہ

جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث، پنچ، سرپنچ، (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لئے وقف کیا جائے، منصف

مَوقُوف اِلَیہ

جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا

مَوقُوف کَرنا

بند کرنا ، کالعدم قرار دینا

مَوقُوف عَلَیہِم

رک : موقوف علیہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ نِگاہ کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ نِگاہ

nuqta-e-nigaahनुक़्ता-ए-निगाह

نُقطَۂ نِگاہ کے اردو معانی

  • رک : نقطہء نظر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone