تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقْطَۂ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطَۂ نَظَر کے معانیدیکھیے
نُقْطَۂ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- رائے، اظہار رائے، خیال، فکر، تصور
شعر
نوع انساں کے کام آئے ادب
ہے یہی نقطۂ نظر اپنا
ہزار آئنوں میں جیسے اک کرن محبوس
نظر ہی کیا ہے مری نقطۂ نظر کیا ہے
تعلقات کے اے دل ہزار پہلو ہیں
نہ جانے مجھ سے وہ کس نقطۂ نظر سے ملا
English meaning of nuqta-e-nazar
Persian, Arabic - Adverb
- point of view, viewpoint, expression of opinion
नुक़्ता-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- दृष्टिकोण, राय की अभिव्यक्ति, विचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُقْطَۂ نَظَر)
نُقْطَۂ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔