تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطَۂ مَوہُوم" کے متعقلہ نتائج

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَہ لگانا

کسی حرف پر صفر لگانا، نقطے کا نشان بنانا

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

نُقْطَہ کا فَرْق نَہ ہونا

۔ذرا بھی فرق نہ ہونا۔؎

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

نُقطَہ دار

جس پر نقطہ لگایا گیا ہو ، نقطے والا ، نقطہ لگا ہوا ،جس میں نقطے ہوں ، منقوط ۔

نُقطَہ شَبنَمی

رک : نقطہء شبنم

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

نُقطَۂ دِید

وہ مقام جہاں سے کوئی خاص مشاہدہ کیا جائے ؛ (عسکری) دشمن کی پناہ گاہوں ، قلعوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی جگہ یا مقام ۔

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

نُقطَہ ہائے شَک

رک : نقطہء شک ، جس کی یہ جمع ہے ۔

نُقطَۂ راس

رک : نقطہء سمت الراس ؛ مراد : اوپری انتہائی سرا ، اوپر کا حصہ ۔

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

نُقطَہ ہائے نَظَر

رک : نقطہء نظر جس کی یہ جمع ہے ۔

نُقطَۂ خال

وحدت حقیقی

نُقطَۂ رَمی

(ریاضی) اونچائی کا نشان ، اونچائی کا نقطہ ۔

نُقطَہ بَہ نُقطَہ

ایک ایک نقطہ کر کے ؛ بجنسہہٖ ، ہوبہو ، من و عن ۔

نُقطَۂ سیری

وہ مقام یا درجہ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ، نقطہء امتلا (Saturation point)

نُقطَۂ زَوال

ترقی اور عروج میں کمی کے آغاز کا مقام ۔

نُقطَۂ نِگاہ

رک : نقطہء نظر ۔

نُقطَۂ نُوری

نور کا نقطہ ، روشن نقطہ ، روشنی کا نقطہ ؛ مراد : انسان کا باطنی وجود ۔

نُقطَۂ آخِر

کسی عمل کا آخری مرحلہ (جس میں کوئی اثر یا نتیجہ مشاہدے میں آئے) ۔

نُقطَۂ حَیات

زندگی کا نشان ، زندگی ختم ہونے کی علامت ۔

نُقطَۂ کَمال

ہنر یا خوبی کی انتہا ، تکمیل یا عروج کا معیار ۔

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

نُقطَۂ وِصال

ملاپ کی جگہ ، مرکز

نُقطَۂ فَرضی

وہ نقطہ جو فرض کر لیا گیا ہو ، وہ نقطہ جس کا حقیقی وجود نہ ہو ، خیالی نقطہ ۔

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

نُقطَۂ حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصہ ؛ (ہیئت) کسی سیارے کے مدار کا انتہائی نشیبی نقطہ ، وہ نقطہ جو اوج کے مقابل ہو ۔

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

نُقطَۂ تَقاطُعِ رَبِیعی

رک نقطہ ء اعتدال ربیعی

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

نُقطَۂ نُمُو

(نباتیات) پودے میں بیج یا دانے کی پرورش کی جگہ یا مقام

نُقْطَۂ اِنْجِماد

ٹھنڈ سے جم جانے کیفیت، انتہائی سرد، جم جانے کی حد تک سرد

نُقطَۂ اَنجام

اختتام کی حد ، وہ مقام جہاں کوئی چیز ختم ہو.

نُقطَۂ باطِل

وہ نقطہ جو غلط طور پر لگایا گیا ہو ، غلط بات ۔

نُقطَۂ ساکِن

سکون کا مقام یا سکون کی جگہ ، گرداب کے وسط کی وہ جگہ جہاں پانی نسبتہً ساکن رہتا ہے ۔

نُقطَۂ فاصِل

(طبیعیات) گیس کا وہ درجہء حرارت جس سے اوپر دباؤ خواہ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اسے رقیق نہیں بنا سکتا ۔

نُقطَۂ مُماس

(اقلیدس) سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو ، خط تقسیم ، جو کسی قوس یا خم یا سطح کو چھوتا ہو ، رک:نقطہ تماس .

نُقطَۂ رِہائی

بھاپ کا انجن سے اخراج کے عمل کا وقت ، استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا انجن کے سلنڈر سے نکاسی کا وقت ؛ وہ مقام جہاں بھاپ خارج ہونا شروع ہو ۔

نُقطَۂ مائِعَگی

پانی کی طرح رقیق ہونے کی حالت ، نقطہء پگھلاؤ

نُقطَۂ دَمعِیَّہ

(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)

نُقطَۂ اِعتِدال

طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت ، اطمینان کی حالت یا کیفیت ، اطمینان کا درجہ ؛ افراط و تفریط سے محفوظ مقام ۔

نُقطَۂ جاسُوس

وہ نقطہ جو عامل تعویذ میں مقصد معلوم کرنے کے لیے لگاتے ہیں ۔

نُقطَۂ اِماعَت

(طبیعات) وہ در جہ حرارت جس پر کوئی چیز پگھل جاتی ہے (Melting point) کسی ٹھوس مثلاََ پیرا فینی موم کا نقطہ ء اماعت معلوم کر نیکے لئے دھونکنی کے شعلہ کی ایک نلی کو رکھ کر اس طر ح کھینچو کہ ایک پتلی دیوار والی شعری نلی بن جائے .

نُقطَۂ تَعلِیق

(طبیعیات) کسی آلے کے درمیان کا وہ حصہ (پرزہ) یا نشان جس کے ذریعے اس آلے کا ڈھانچا دھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی حرکت میں آنے پر جھٹکا سہنے کا کام دیتا ہے ۔

نُقطَۂ خَیال

سوچنے کا انداز ، سوچنے کی بنیاد ، خیال کا مرکز ، بنیادی یا اصل بات ۔

نُقطَۂ پَذِیرَہ

(حیاتیات) جانداروں کے بیضہ سار میں وہ جگہ جہاں تخم حیوانسا نمو پاکر بیضے میں داخل ہوتا ہے ۔

نُقطَۂ اِنقِطاع

وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔

نُقطَۂ اِجتِماع

فکر و خیال کے جمع ہونے کا مقام ، ہم خیال لوگوں(یا نظریات وغیرہ).کا بڑا اجتماع.

نُقطَۂ تَقاطُع

وہ نقطہ جو دو خطوں کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے ، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

نُقطَۂ اِنعِطاف

(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

نُقطَۂ کَھولاؤ

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر کوئی مائع ابلنے لگے، نقطۂ ابال

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطَۂ مَوہُوم کے معانیدیکھیے

نُقْطَۂ مَوہُوم

nuqta-e-mauhuumनुक़्ता-ए-मौहूम

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

نُقْطَۂ مَوہُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ
  • وہ نقطہ جو ظاہر میں محسوس نہ ہو ، وہ باریک نقطہ جو نظر نہ آئے ، بہت باریک نقطہ یا چیز ، ذرّہ ؛ مراد : نہایت معمولی اور غیر اہم چیز ۔
  • ۔ فرضی نقطہ ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً وہ نقاط جو آسمان میں فرض کرلیے ہیں ؛ جیسے : نقطہء اوج ، نقطہء حضیض وغیرہ
  • کمرہ جو مکان کی سب سے بلند منزل پر واقع ہے اس وسیع و عریض کائنات میں ایک نقطہء موہوم سے زیادہ وقیع نہیں ۔

شعر

Urdu meaning of nuqta-e-mauhuum

  • Roman
  • Urdu

  • farzii nuqta, nuqta jo asal me.n vajuud na rakhtaa ho masalan jo naqaat jo aasmaan me.n farz kar li.e hain, jaise nuqta auj, nuqta haziiz vaGaira
  • vo nuqta jo zaahir me.n mahsuus na ho, vo baariik nuqta jo nazar na aa.e, bahut baariik nuqta ya chiiz, zaraa ; muraad ha nihaayat maamuulii aur Gair aham chiiz
  • ۔ farzii nuqta, nuqta jo asal me.n vajuud na rakhtaa ho masalan vo naqaat jo aasmaan me.n farz karali.e hai.n ; jaise ha nukta-e-auj, nukta-e-haziiz vaGaira
  • kamra jo makaan kii sab se buland manzil par vaaqya hai is vasiia-o-ariiz kaaynaat me.n ek nukta-e-mauhuum se zyaadaa vaqiia nahii.n

English meaning of nuqta-e-mauhuum

Noun, Masculine

  • beloved's mouth, hypothetical point, the points that made in the minds only and they doesn't exist

नुक़्ता-ए-मौहूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीया का मुख, काल्पनिक बिंदु, वो बिंदु जिसका वास्तव में कोई अस्तित्व न हो, वो बिंदु जो हवा में ही बना लिए जाएं
  • वह बिन्दु जो इतना सूक्ष्म हो कि अटकल से ही समझा जा सके ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

نُقطَہ دینا

کسی حرف پر نقطہ لگانا

نُقطَہ رَکھنا

کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کو مدنظر رکھنا

نُقْطَہ لگانا

کسی حرف پر صفر لگانا، نقطے کا نشان بنانا

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

نُقْطَہ کا فَرْق نَہ ہونا

۔ذرا بھی فرق نہ ہونا۔؎

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

نُقطَہ دار

جس پر نقطہ لگایا گیا ہو ، نقطے والا ، نقطہ لگا ہوا ،جس میں نقطے ہوں ، منقوط ۔

نُقطَہ شَبنَمی

رک : نقطہء شبنم

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

نُقطَۂ دِید

وہ مقام جہاں سے کوئی خاص مشاہدہ کیا جائے ؛ (عسکری) دشمن کی پناہ گاہوں ، قلعوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی جگہ یا مقام ۔

نُقطَہ دار لَکِیر

وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے .

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

نُقطَہ ہائے شَک

رک : نقطہء شک ، جس کی یہ جمع ہے ۔

نُقطَۂ راس

رک : نقطہء سمت الراس ؛ مراد : اوپری انتہائی سرا ، اوپر کا حصہ ۔

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

نُقطَہ ہائے نَظَر

رک : نقطہء نظر جس کی یہ جمع ہے ۔

نُقطَۂ خال

وحدت حقیقی

نُقطَۂ رَمی

(ریاضی) اونچائی کا نشان ، اونچائی کا نقطہ ۔

نُقطَہ بَہ نُقطَہ

ایک ایک نقطہ کر کے ؛ بجنسہہٖ ، ہوبہو ، من و عن ۔

نُقطَۂ سیری

وہ مقام یا درجہ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ، نقطہء امتلا (Saturation point)

نُقطَۂ زَوال

ترقی اور عروج میں کمی کے آغاز کا مقام ۔

نُقطَۂ نِگاہ

رک : نقطہء نظر ۔

نُقطَۂ نُوری

نور کا نقطہ ، روشن نقطہ ، روشنی کا نقطہ ؛ مراد : انسان کا باطنی وجود ۔

نُقطَۂ آخِر

کسی عمل کا آخری مرحلہ (جس میں کوئی اثر یا نتیجہ مشاہدے میں آئے) ۔

نُقطَۂ حَیات

زندگی کا نشان ، زندگی ختم ہونے کی علامت ۔

نُقطَۂ کَمال

ہنر یا خوبی کی انتہا ، تکمیل یا عروج کا معیار ۔

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

نُقطَۂ وِصال

ملاپ کی جگہ ، مرکز

نُقطَۂ فَرضی

وہ نقطہ جو فرض کر لیا گیا ہو ، وہ نقطہ جس کا حقیقی وجود نہ ہو ، خیالی نقطہ ۔

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

نُقطَۂ حَضِیض

کسی چیز کا نچلا حصہ ؛ (ہیئت) کسی سیارے کے مدار کا انتہائی نشیبی نقطہ ، وہ نقطہ جو اوج کے مقابل ہو ۔

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

نُقطَۂ تَقاطُعِ رَبِیعی

رک نقطہ ء اعتدال ربیعی

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

نُقطَۂ نُمُو

(نباتیات) پودے میں بیج یا دانے کی پرورش کی جگہ یا مقام

نُقْطَۂ اِنْجِماد

ٹھنڈ سے جم جانے کیفیت، انتہائی سرد، جم جانے کی حد تک سرد

نُقطَۂ اَنجام

اختتام کی حد ، وہ مقام جہاں کوئی چیز ختم ہو.

نُقطَۂ باطِل

وہ نقطہ جو غلط طور پر لگایا گیا ہو ، غلط بات ۔

نُقطَۂ ساکِن

سکون کا مقام یا سکون کی جگہ ، گرداب کے وسط کی وہ جگہ جہاں پانی نسبتہً ساکن رہتا ہے ۔

نُقطَۂ فاصِل

(طبیعیات) گیس کا وہ درجہء حرارت جس سے اوپر دباؤ خواہ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اسے رقیق نہیں بنا سکتا ۔

نُقطَۂ مُماس

(اقلیدس) سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو ، خط تقسیم ، جو کسی قوس یا خم یا سطح کو چھوتا ہو ، رک:نقطہ تماس .

نُقطَۂ رِہائی

بھاپ کا انجن سے اخراج کے عمل کا وقت ، استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا انجن کے سلنڈر سے نکاسی کا وقت ؛ وہ مقام جہاں بھاپ خارج ہونا شروع ہو ۔

نُقطَۂ مائِعَگی

پانی کی طرح رقیق ہونے کی حالت ، نقطہء پگھلاؤ

نُقطَۂ دَمعِیَّہ

(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)

نُقطَۂ اِعتِدال

طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت ، اطمینان کی حالت یا کیفیت ، اطمینان کا درجہ ؛ افراط و تفریط سے محفوظ مقام ۔

نُقطَۂ جاسُوس

وہ نقطہ جو عامل تعویذ میں مقصد معلوم کرنے کے لیے لگاتے ہیں ۔

نُقطَۂ اِماعَت

(طبیعات) وہ در جہ حرارت جس پر کوئی چیز پگھل جاتی ہے (Melting point) کسی ٹھوس مثلاََ پیرا فینی موم کا نقطہ ء اماعت معلوم کر نیکے لئے دھونکنی کے شعلہ کی ایک نلی کو رکھ کر اس طر ح کھینچو کہ ایک پتلی دیوار والی شعری نلی بن جائے .

نُقطَۂ تَعلِیق

(طبیعیات) کسی آلے کے درمیان کا وہ حصہ (پرزہ) یا نشان جس کے ذریعے اس آلے کا ڈھانچا دھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی حرکت میں آنے پر جھٹکا سہنے کا کام دیتا ہے ۔

نُقطَۂ خَیال

سوچنے کا انداز ، سوچنے کی بنیاد ، خیال کا مرکز ، بنیادی یا اصل بات ۔

نُقطَۂ پَذِیرَہ

(حیاتیات) جانداروں کے بیضہ سار میں وہ جگہ جہاں تخم حیوانسا نمو پاکر بیضے میں داخل ہوتا ہے ۔

نُقطَۂ اِنقِطاع

وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔

نُقطَۂ اِجتِماع

فکر و خیال کے جمع ہونے کا مقام ، ہم خیال لوگوں(یا نظریات وغیرہ).کا بڑا اجتماع.

نُقطَۂ تَقاطُع

وہ نقطہ جو دو خطوں کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے ، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

نُقطَۂ اِنعِطاف

(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔

نُقطَۂ کَھولاؤ

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر کوئی مائع ابلنے لگے، نقطۂ ابال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطَۂ مَوہُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطَۂ مَوہُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone