تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ اِنتِخاب" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

द्वेष का कारण, रंजिश का सबब ।।

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ اِنتِخاب کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ اِنتِخاب

nuqta-e-intiKHaabनुक़्ता-ए-इंतिख़ाब

اصل: عربی

وزن : 2122121

Roman

نُقطَۂ اِنتِخاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نقطہ جو کسی کتاب کے حاشیے پر یا کسی عبارت یا مضمون یا شعر پر اظہار پسندیدگی کے طور پر لگایا جاتا ہے
  • (کنایۃََ) منتخب کیا ہوا، چھانٹا ہوا نشان

شعر

Urdu meaning of nuqta-e-intiKHaab

Roman

  • vo nuqta jo kisii kitaab ke haashii.e par ya kisii ibaarat ya mazmuun ya shear par izhaar pasandiidgii ke taur par lagaayaa jaataa hai
  • (kanaa.eৃ) muntKhab kyaa hu.a, chhaanTaa hu.a nishaan

English meaning of nuqta-e-intiKHaab

Noun, Masculine

  • the dots which is marked in footnote (as writing-masters) according to liking
  • ( Figurative) marked, selected

नुक़्ता-ए-इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह नुक़्ता या बिंदु जो किसी पद, छंद, लेख आदि के पसंद आने पर, किताब के पाद-टिप्पणी पर लगा देते हैं
  • (संकेतात्मक) चयन किया हुआ, छाँटा हुआ निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

द्वेष का कारण, रंजिश का सबब ।।

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ اِنتِخاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ اِنتِخاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone