تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطَۂ آغاز" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

ہَمَلاں

حمائل ، گلے کے زیورات

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

حَمْلَہ کَرنا

حَملَہ بول دینا

یکایک حملہ کردینا، یکبارگی دھاوا کر دینا

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلان

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

خود کُش حَمْلَہ

مُجرِمانَہ حَملَہ

کسی شخص پر حملہ جس کے لیے حملہ آورپر مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہو

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

جَوابی حَملہ

ہَوائی حَملَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ

دھیان پھیر حملہ

چھل، بہانہ

نِیَّت پَر حَملَہ کَرنا

کسی کو بُری نیت والا سمجھنا ، کسی کے دلی ارادے پر شک کرنا ، نیت پر شبہ کرنا۔

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطَۂ آغاز کے معانیدیکھیے

نُقْطَۂ آغاز

nuqta-e-aaGaazनुक़्ता-ए-आग़ाज़

اصل: عربی

وزن : 212221

نُقْطَۂ آغاز کے اردو معانی

اسم

  • کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل
  • کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام ، کسی بات کا کسی کام کی ابتدا، بنیاد ،اصل .

شعر

English meaning of nuqta-e-aaGaaz

Noun

  • point of start, the starting place, foundation, original
  • starting point

नुक़्ता-ए-आग़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • किसी बात या कार्य को प्रारम्भ करने का स्थान, किसी बात या किसी काम की शुरू'आत, आधार, मूल
  • किसी बात या काम के प्रारंभ होने का बिंदु, किसी बात का या किसी काम का प्रारंभ, आधार,बुनियाद, असल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطَۂ آغاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطَۂ آغاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone