تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقصان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

نَفَع مَند

سود مند ، مفید ؛ فائدہ مند

نَفَع باز

فائدہ حاصل کرنے والا ؛ منافع خور ۔

نَفَع ہونا

(مالی) منفعت حاصل ہونا ، منافع ملنا ، فائدے حاصل ہونا ۔

نَفَع پانا

فائدہ حاصل کرنا : منفعت پانا ۔

نَفَع لینا

فائدہ اُٹھانا ، منافع حاصل کرنا ۔

نَفَع آوَر

جس سے فائدہ حاصل ہو ؛ نفع دینے والا ، سود مند ، کارآمد ، نفع بخش ۔

نَفَع دینا

فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا ؛ (روحانی طور پر) فائدہ مند ہونا

نَفَع رَہنا

فائدے میں رہنا ، فائدہ یا نفع ہونا

نَفَع کَرنا

فائدہ پہنچانا ؛ صحت بخشنا ۔

نَفَع مِلنا

فائدہ حاصل ہونا ، فیض پہنچنا ۔

نَفَع اندوز

نفع اٹھانے والا ، فائدہ حاصل کرنے والا ؛ مستفید ۔

نَفَع جُوئی

نفعے کی تلاش ، فیض کی خواہش ، مالی منفعت کی طلب ۔

نَفَع بازی

نفع باز (رک) کا کام ؛ بہت فائدہ حاصل کرنا (بالعموم نامناسب طریقے پر) ، منافع خوری ۔

نَفَع خوری

نفع خور کا کام، بہت نفع لینا، منافع خوری

نَفَع کَمانا

فائدہ حاصل کرنا ؛ نفع اٹھانا ، مالی منفعت حاصل کرنا ۔

نَفَع سوچنا

فائدے کی سوچنا ، فائدہ پیش ِنظر ہونا

نَفَع کوشی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع طلبی ، نفع ُجوئی ۔

نَفَع طَلَبی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع ُجوئی ۔

نَفَع رَساں

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، فیض رساں، فائدہ مند

نَفَع رَسائی

फाइदा पहुँचाना, लाभकारिता, उपादेयता।

نَفَع دیکھنا

فائدہ پیش ِنظر رکھنا، فائدہ دیکھنا

نَفَع بَخْشنا

منفعت پہنچانا ؛ فائدہ دینا ۔

نَفَع رَسانی

نفع رساں کا عمل، فائدہ پہنچانا، فائدہ یا نفع دینا

نَفَع نُقصان

فائدہ اور گھاٹا

نَفَع بَخشی

نفع بخش (رک) کا کام ، فائدہ دینا ، نفع پہنچانا ، سودمند ہونا ۔

نَفَع پَہُنچنا

نفع پہنچانا (رک) کا لازم ؛ فائدہ حاصل ہونا ۔

نَفَع میں لینا

منافع حاصل کرنا ، بطور نفع لینا ۔

نَفَع پَہُنچانا

فائدہ پہنچانا ، نفع کرانا ، منفعت بہم پہچانا ۔

نَفَع میں رَہنا

فائدے میں رہنا ، منفعت ہونا ، نقصان نہ ہونا

نَفَعِ ذاتی

निजी लाभ, केवल व्यक्तिगत फ़ाइदा।।

نَفَعِ دُنیا

دنیاوی فائدہ ، مادّی فائدہ ۔

اَصْل نَفَع

net profit

جَرِّ نَفَع

نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا

سَودا کَر نَفَع ہوگا

خرید و فروخت دیکھ بھال کر کرو تو فائدہ ہوتا ہے

مَرے گھوڑے کا نَعْل نَفَع

جاتی چیز میں سے جو حاصل ہو جائے وہی سہی

کھیل کا کھیل نَفَع میں بَچَّہ

مزہ مزے میں بچّہ نفع میں ، تفریح بھی اور فائدہ بھی ؛ جب کسی کام میں ہر صورت سے نفع یا دُہرا فائدہ ہو تو بولتے ہیں.

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں

ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں

روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقصان کَرنا کے معانیدیکھیے

نُقصان کَرنا

nuqsaan karnaaनुक़्सान करना

محاورہ

مادہ: نُقصان

  • Roman
  • Urdu

نُقصان کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ فائدہ نہ ہونے دینا ، کام میں خلل ڈالنا ، خرابی پیدا کرنا ، رخنہ پیدا کرنا
  • کمی یاکوتاہی کرنا ؛ (نماز میں) فرائض درست طریقے سے ادا نہ کرنا ۔
  • تکلیف دینا ؛ ضرر پہنچانا ، بگاڑ کرنا
  • ضائع کرنا ، کھونا ، رائیگاں کرنا ، برباد کرنا ، تباہ کرنا
  • ۔۱۔ کام بگاڑنا۔ حرج کرنا۔ فائہد سے باز رکھنا۲۔ تکلیف دینا۔ بگاڑ کرنا۔ ضرر پہنچانا ۳۔ ضائع کرنا۔ کھونا۔

Urdu meaning of nuqsaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ faaydaa na hone denaa, kaam me.n Khalal Daalnaa, Kharaabii paida karnaa, rakhnaa paida karnaa
  • kamii ya kotaahii karnaa ; (namaaz men) faraa.iz darust tariiqe se ada na karnaa
  • takliif denaa ; zarar pahunchaanaa, bigaa.D karnaa
  • zaa.e karnaa, khona, raaygaa.n karnaa, barbaad karnaa, tabaah karnaa
  • ۔۱۔ kaam bigaa.Dnaa। harj karnaa। faa.ihad se baaz rakhnaa२। takliif denaa। bigaa.D karnaa। zarar pahunchaanaa ३। zaa.e karnaa। khona

English meaning of nuqsaan karnaa

नुक़्सान करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ फ़ायदा ना होने देना, काम में ख़लल डालना, ख़राबी पैदा करना, रख़्ना पैदा करना
  • ۔۱۔ काम बिगाड़ना। हर्ज करना। फ़ाइहद से बाज़ रखना२। तकलीफ़ देना। बिगाड़ करना। ज़रर पहुंचाना ३। ज़ाए करना। खोना
  • ۲۔ कमी या कोताही करना , (नमाज़ में) फ़राइज़ दरुस्त तरीक़े से अदा ना करना
  • ۳۔ तकलीफ़ देना , ज़रर पहुंचाना, बिगाड़ करना
  • ۴۔ ज़ाए करना, खोना, रायगां करना, बर्बाद करना, तबाह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

نَفَع مَند

سود مند ، مفید ؛ فائدہ مند

نَفَع باز

فائدہ حاصل کرنے والا ؛ منافع خور ۔

نَفَع ہونا

(مالی) منفعت حاصل ہونا ، منافع ملنا ، فائدے حاصل ہونا ۔

نَفَع پانا

فائدہ حاصل کرنا : منفعت پانا ۔

نَفَع لینا

فائدہ اُٹھانا ، منافع حاصل کرنا ۔

نَفَع آوَر

جس سے فائدہ حاصل ہو ؛ نفع دینے والا ، سود مند ، کارآمد ، نفع بخش ۔

نَفَع دینا

فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا ؛ (روحانی طور پر) فائدہ مند ہونا

نَفَع رَہنا

فائدے میں رہنا ، فائدہ یا نفع ہونا

نَفَع کَرنا

فائدہ پہنچانا ؛ صحت بخشنا ۔

نَفَع مِلنا

فائدہ حاصل ہونا ، فیض پہنچنا ۔

نَفَع اندوز

نفع اٹھانے والا ، فائدہ حاصل کرنے والا ؛ مستفید ۔

نَفَع جُوئی

نفعے کی تلاش ، فیض کی خواہش ، مالی منفعت کی طلب ۔

نَفَع بازی

نفع باز (رک) کا کام ؛ بہت فائدہ حاصل کرنا (بالعموم نامناسب طریقے پر) ، منافع خوری ۔

نَفَع خوری

نفع خور کا کام، بہت نفع لینا، منافع خوری

نَفَع کَمانا

فائدہ حاصل کرنا ؛ نفع اٹھانا ، مالی منفعت حاصل کرنا ۔

نَفَع سوچنا

فائدے کی سوچنا ، فائدہ پیش ِنظر ہونا

نَفَع کوشی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع طلبی ، نفع ُجوئی ۔

نَفَع طَلَبی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع ُجوئی ۔

نَفَع رَساں

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، فیض رساں، فائدہ مند

نَفَع رَسائی

फाइदा पहुँचाना, लाभकारिता, उपादेयता।

نَفَع دیکھنا

فائدہ پیش ِنظر رکھنا، فائدہ دیکھنا

نَفَع بَخْشنا

منفعت پہنچانا ؛ فائدہ دینا ۔

نَفَع رَسانی

نفع رساں کا عمل، فائدہ پہنچانا، فائدہ یا نفع دینا

نَفَع نُقصان

فائدہ اور گھاٹا

نَفَع بَخشی

نفع بخش (رک) کا کام ، فائدہ دینا ، نفع پہنچانا ، سودمند ہونا ۔

نَفَع پَہُنچنا

نفع پہنچانا (رک) کا لازم ؛ فائدہ حاصل ہونا ۔

نَفَع میں لینا

منافع حاصل کرنا ، بطور نفع لینا ۔

نَفَع پَہُنچانا

فائدہ پہنچانا ، نفع کرانا ، منفعت بہم پہچانا ۔

نَفَع میں رَہنا

فائدے میں رہنا ، منفعت ہونا ، نقصان نہ ہونا

نَفَعِ ذاتی

निजी लाभ, केवल व्यक्तिगत फ़ाइदा।।

نَفَعِ دُنیا

دنیاوی فائدہ ، مادّی فائدہ ۔

اَصْل نَفَع

net profit

جَرِّ نَفَع

نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا

سَودا کَر نَفَع ہوگا

خرید و فروخت دیکھ بھال کر کرو تو فائدہ ہوتا ہے

مَرے گھوڑے کا نَعْل نَفَع

جاتی چیز میں سے جو حاصل ہو جائے وہی سہی

کھیل کا کھیل نَفَع میں بَچَّہ

مزہ مزے میں بچّہ نفع میں ، تفریح بھی اور فائدہ بھی ؛ جب کسی کام میں ہر صورت سے نفع یا دُہرا فائدہ ہو تو بولتے ہیں.

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں

ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں

روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقصان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقصان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone