تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقصان بِالقَصد" کے متعقلہ نتائج

نُقصان

کمی، کوتاہی

نُقصان دِہ

مضر، ضرر رساں، مضرت رساں، نقصان پہنچانے والا

نقصان دینا

ضرر یا ایذا پہونچانا

نُقْصان دَہی

causing harm or damage

نُقصان کار

کام یا پیشے کا نقصان

نُقصان رَسا

نقصان پہنچانے والا ۔

نُقصان رَساں

نقصان پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، مضر

نُقصان پذیر

نقصان برداشت کرنے والا، نقصان اُٹھانے والا، جس کو نقصان پہنچے

نُقصان نامَہ

نقصان کی تفصیل اور اندراج (Loss statement)

نُقصان پَذِیری

نقصان پہنچنا ، نقصان پہنچنے کی حالت ۔

نُقصان رَسِیدَہ

وہ جسے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

نُقصان آنا

خرابی آنا ، کمی آنا ۔

نُقصان رَسِیدَگی

نقصان پہنچنے کی حالت ، خرابی ، خسارہ

نقصان برداشت کرنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

نقصان اٹھنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

نُقصان ہونا

ٹوٹا ہونا، گھاٹا پڑنا

نُقصان کَرنا

۔ فائدہ نہ ہونے دینا ، کام میں خلل ڈالنا ، خرابی پیدا کرنا ، رخنہ پیدا کرنا

نُقْصان رَسانی

۱۔تکلیف دہی ، ایذا رسانی ، ضرر رسانی ۔

نُقصان بِالقَصد

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر ٹوٹا، گھاٹا یا خسارہ برداشت کرنا

نُقصان بِالاِرادَہ

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر خسارہ برداشت کرنا

نُقصان پَہُنچنا

نقصان پہنچانا (رک) کا لازم ؛ خسارہ ہونا ، کمی ہونا

نُقصان پَہُنچانا

ضرر پہنچانا، خسارہ دینا، نقصان کرنا، ایذا پہنچانا

نُقصان بَھرنا

خسارہ پورا کرنا، گھاٹا اُٹھانا، نقصان کی تلافی کرنا

نُقصانِ اَرْض

(کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی ان دونوں رقوم کے مابین فرق نقصان ارض کہلاتا ہے

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

نُقصان میں ڈالنا

خرابی میں ڈالنا، برائی کی طرف راغب کرنا

نُقصانِ عام

(قانون) حقوق اور فرائض کی خلاف ورزی جو کل جماعت کو بحیثیت ِمجموعی حاصل ہو

نُقْصان اُٹھانا

خسارہ برداشت کرنا، ٹوٹا یا گھاٹا برداشت کرنا

نُقصانِ ذاتی

وہ نقصان جو اپنی ذات سے متعلق ہو، ذاتی خسارہ

نُقصانِ جُزی

(قانون) بحری بیمہ میں اشیا کا ایسا نقصان جو پورے طور پر ہو کر جزوی ہوا ہو، اس صورت میں بیمہ کرنے والوں کو اسی تناسب سے رقم ادا کرنی ہوتی ہے، جزئی یا جزوی نقصان

نُقصانِ مال

فائدے یا منفعت کا خسارہ، روپے یا جنس کا ٹوٹا

نُقصانِ خاص

ذاتی نقصان یا خسارہ ؛ رک : نقصان ِذاتی

نُقصانِ بَدَنی

(طب) ضررِ جسمانی ، جسمانی خرابی

نُقْصانِ عَظِیم

बहुत बड़ी हानि।

نُقصانی

نقصان پہنچنے کی حالت، ضرر رسانی، ایذا رسانی

نُقصان مایَہ

روپے کی بربادی، بربادی زر، روپیہ ضائع کرنا، تباہی مال و دولت

نُقصانِ کامِل

مکمل خسارہ، کوئی چیز مکمل ضائع ہونا

نُقصان کی تَلافی کَرنا

نقصان پورا کرنا ،ازالہ کرنا .

نُقصانِ خانگی

(قانون) ایسے حقوق کو شکست کرنا جو ہر شخص کو محض بحیثیت شخصی حاصل ہو

نُقصان دار

نقصان پہنچانے والا، ضرر یا تکلیف دینے والا

نُقصانات

نقصان (رک) کی جمع ۔

نُقصانِیَت

نقصان پہنچنے کی حالت ، ایذا کی کیفیت ۔

نُکسان

رک : نقصان

نَقشِیں

(ب) امذ ۔ مٹی کا ظرف جس پر نقش و نگار بنے ہوں

نَفَع نُقصان

فائدہ اور گھاٹا

جانی نُقْصان

loss of life

باعِثِ نُقْصان

reason for loss

نَفْع و نُقصان

profit and loss

جَبرِ نُقْصان

نقصان پورا کرنا، تلافی کرنا

جان کا نُقْصان

جان گنْوانے کا عمل ، جان کا زیاں ؛ تباہی ، بربادی.

حاجِبِ نُقْصان

(فقہ) وہ حاجب جو (میّت کے) دوسرے وارثوں کے حصے کو کم کردے .

حَجْبِ نُقْصان

(قانون) کسی وارث کے وجود سے دوسرے وارث کی جزوِ ترکہ سے محرومی .

بھَینسے لَڑے جھونڈوں کا نُقصان

جب سردار لڑتے ہیں تو رعیب اور غریب لوگ تباہ ہوتے ہیں .

خَرْبُوزَہ کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوز کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

اُتارُو حاکِم اور دُوپَہرے دَہی نُقصان کرتا ہے

جلد باز افسر اور دوپہر کو دہی کا کھانا باعثِ نقصان ہوتا ہے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقصان بِالقَصد کے معانیدیکھیے

نُقصان بِالقَصد

nuqsaan-bil-qasdनुक़सान-बिल-क़स्द

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نُقصان بِالقَصد کے اردو معانی

  • اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر ٹوٹا، گھاٹا یا خسارہ برداشت کرنا

Urdu meaning of nuqsaan-bil-qasd

  • Roman
  • Urdu

  • apne haatho.n apnaa nuqsaan karnaa, jaanbuujh kar TuuTaa, ghaaTa ya Khasaaraa bardaasht karnaa

English meaning of nuqsaan-bil-qasd

  • deliberate or intentional waste or damage

नुक़सान-बिल-क़स्द के हिंदी अर्थ

  • अपने हाथों से खुद को नुक़सान पहुँचाना, जान-बूझकर नुक़सान उठाना या घाटा बरदाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقصان

کمی، کوتاہی

نُقصان دِہ

مضر، ضرر رساں، مضرت رساں، نقصان پہنچانے والا

نقصان دینا

ضرر یا ایذا پہونچانا

نُقْصان دَہی

causing harm or damage

نُقصان کار

کام یا پیشے کا نقصان

نُقصان رَسا

نقصان پہنچانے والا ۔

نُقصان رَساں

نقصان پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، مضر

نُقصان پذیر

نقصان برداشت کرنے والا، نقصان اُٹھانے والا، جس کو نقصان پہنچے

نُقصان نامَہ

نقصان کی تفصیل اور اندراج (Loss statement)

نُقصان پَذِیری

نقصان پہنچنا ، نقصان پہنچنے کی حالت ۔

نُقصان رَسِیدَہ

وہ جسے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

نُقصان آنا

خرابی آنا ، کمی آنا ۔

نُقصان رَسِیدَگی

نقصان پہنچنے کی حالت ، خرابی ، خسارہ

نقصان برداشت کرنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

نقصان اٹھنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

نُقصان ہونا

ٹوٹا ہونا، گھاٹا پڑنا

نُقصان کَرنا

۔ فائدہ نہ ہونے دینا ، کام میں خلل ڈالنا ، خرابی پیدا کرنا ، رخنہ پیدا کرنا

نُقْصان رَسانی

۱۔تکلیف دہی ، ایذا رسانی ، ضرر رسانی ۔

نُقصان بِالقَصد

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر ٹوٹا، گھاٹا یا خسارہ برداشت کرنا

نُقصان بِالاِرادَہ

اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر خسارہ برداشت کرنا

نُقصان پَہُنچنا

نقصان پہنچانا (رک) کا لازم ؛ خسارہ ہونا ، کمی ہونا

نُقصان پَہُنچانا

ضرر پہنچانا، خسارہ دینا، نقصان کرنا، ایذا پہنچانا

نُقصان بَھرنا

خسارہ پورا کرنا، گھاٹا اُٹھانا، نقصان کی تلافی کرنا

نُقصانِ اَرْض

(کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی ان دونوں رقوم کے مابین فرق نقصان ارض کہلاتا ہے

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

نُقصان میں ڈالنا

خرابی میں ڈالنا، برائی کی طرف راغب کرنا

نُقصانِ عام

(قانون) حقوق اور فرائض کی خلاف ورزی جو کل جماعت کو بحیثیت ِمجموعی حاصل ہو

نُقْصان اُٹھانا

خسارہ برداشت کرنا، ٹوٹا یا گھاٹا برداشت کرنا

نُقصانِ ذاتی

وہ نقصان جو اپنی ذات سے متعلق ہو، ذاتی خسارہ

نُقصانِ جُزی

(قانون) بحری بیمہ میں اشیا کا ایسا نقصان جو پورے طور پر ہو کر جزوی ہوا ہو، اس صورت میں بیمہ کرنے والوں کو اسی تناسب سے رقم ادا کرنی ہوتی ہے، جزئی یا جزوی نقصان

نُقصانِ مال

فائدے یا منفعت کا خسارہ، روپے یا جنس کا ٹوٹا

نُقصانِ خاص

ذاتی نقصان یا خسارہ ؛ رک : نقصان ِذاتی

نُقصانِ بَدَنی

(طب) ضررِ جسمانی ، جسمانی خرابی

نُقْصانِ عَظِیم

बहुत बड़ी हानि।

نُقصانی

نقصان پہنچنے کی حالت، ضرر رسانی، ایذا رسانی

نُقصان مایَہ

روپے کی بربادی، بربادی زر، روپیہ ضائع کرنا، تباہی مال و دولت

نُقصانِ کامِل

مکمل خسارہ، کوئی چیز مکمل ضائع ہونا

نُقصان کی تَلافی کَرنا

نقصان پورا کرنا ،ازالہ کرنا .

نُقصانِ خانگی

(قانون) ایسے حقوق کو شکست کرنا جو ہر شخص کو محض بحیثیت شخصی حاصل ہو

نُقصان دار

نقصان پہنچانے والا، ضرر یا تکلیف دینے والا

نُقصانات

نقصان (رک) کی جمع ۔

نُقصانِیَت

نقصان پہنچنے کی حالت ، ایذا کی کیفیت ۔

نُکسان

رک : نقصان

نَقشِیں

(ب) امذ ۔ مٹی کا ظرف جس پر نقش و نگار بنے ہوں

نَفَع نُقصان

فائدہ اور گھاٹا

جانی نُقْصان

loss of life

باعِثِ نُقْصان

reason for loss

نَفْع و نُقصان

profit and loss

جَبرِ نُقْصان

نقصان پورا کرنا، تلافی کرنا

جان کا نُقْصان

جان گنْوانے کا عمل ، جان کا زیاں ؛ تباہی ، بربادی.

حاجِبِ نُقْصان

(فقہ) وہ حاجب جو (میّت کے) دوسرے وارثوں کے حصے کو کم کردے .

حَجْبِ نُقْصان

(قانون) کسی وارث کے وجود سے دوسرے وارث کی جزوِ ترکہ سے محرومی .

بھَینسے لَڑے جھونڈوں کا نُقصان

جب سردار لڑتے ہیں تو رعیب اور غریب لوگ تباہ ہوتے ہیں .

خَرْبُوزَہ کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوز کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

اُتارُو حاکِم اور دُوپَہرے دَہی نُقصان کرتا ہے

جلد باز افسر اور دوپہر کو دہی کا کھانا باعثِ نقصان ہوتا ہے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقصان بِالقَصد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقصان بِالقَصد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone