تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقرَئی ورَق" کے متعقلہ نتائج

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقرَئی ورَق کے معانیدیکھیے

نُقرَئی ورَق

nuqra.ii-varaqनुक़रई-वरक़

اصل: فارسی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

نُقرَئی ورَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرم چاندی کے ٹکڑے جو مسلسل کوٹنے سے باریک کاغذ نما صورت اختیار کرلیتے ہیں جو ادویات کے علاوہ پان، میٹھے کھانوں یا مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی یا سجاوٹ کے لیے لگاتے ہیں، چاندی کا ورق

Urdu meaning of nuqra.ii-varaq

  • Roman
  • Urdu

  • naram chaandii ke Tuk.De jo musalsal kuuTne se baariik kaaGaz numaa suurat iKhatiyaar karlete hai.n jo adviyaat ke ilaava paan, miiThe khaano.n ya miThaa.ii vaGaira par Khuubsuurtii ya sajaavaT ke li.e lagaate hain, chaandii ka varq

English meaning of nuqra.ii-varaq

Noun, Masculine

  • leaf made of silver, silver foil

नुक़रई-वरक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नरम चांदी के टुकड़े जो लगातार कूटने से बारीक काग़ज़ का रूप ले लेते हैं, दवाओं के अलावा, उनका उपयोग पान, मीठे खानों या मिठाई आदि पर सुंदरता या सजावट के लिए किया जाता है, चाँदी का वर्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقرَئی ورَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقرَئی ورَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone