تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُودار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُودار کے معانیدیکھیے
نُمُودار کے اردو معانی
صفت
- ظاہر، آشکار، عیاں، نظر آنے والا، نکلا ہوا
- واضح، نمایاں
- اگا ہوا، بالیدہ
- (مجازاً) تازہ، شاداب (درختوں کے لیے مستعمل)
- معروف، ممتاز، نامی، مشہور
- صاحب حیثیت، بلند مرتبہ
- بھڑکیلا، نمائشی
- سردار، افسر، حاکم
- نمونہ
- نشانی
- ثبوت
- نقل
- مانند
- دلیل
شعر
مٹی پہ نمودار ہیں پانی کے ذخیرے
ان میں کوئی عورت سے زیادہ نہیں گہرا
رات اک شخص بہت یاد آیا
جس گھڑی چاند نمودار ہوا
اے نوحؔ کھل چلے تھے وہ ہم سے شب وصال
اتنے میں آفتاب نمودار ہو گیا
English meaning of numuudaar
Adjective
- apparent, visible, conspicuous, sprout, growth
नुमूदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ाहिर, प्रकट, सामने आना, नज़र आने वाला, निकला हुआ
- नितांत साफ़, जो स्पष्ट दिखाई देता हो
- उगा हुआ, विकसित
- (लाक्षणिक) ताज़ा, हरा-भरा (पेड़ों के लिए प्रचलित)
- सुप्रसिद्ध, प्रतिष्ठित, ख्यातिप्राप्त, प्रसिद्ध
- इज़्ज़त वाला, प्रतिष्ठित, वह जिसका पद ऊँचा है
- भड़कीला, दिखावटी
- सरदार, अधिकारी, शासक
- नमूना
- निशानी
- प्रमाण
- नक़ल
- समान
- तर्क
نُمُودار سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُودار)
نُمُودار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔