تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمود و نُمائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمود و نُمائِش کے معانیدیکھیے
نُمود و نُمائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
(مجازاً) تشہیر و تبلیغ
مثال - اب خدا نے اسلام کو ایسی نمود و نمایش سے مستغنی کر دیا ہے۔
- فروغ
-
نام و نمود، شہرت
مثال - صدیقی صاحب خاموش کارکن تھے، شہرت اور نمود و نمائش سے دور بھاگتے تھے۔
- دکھاوا، ریاکاری
- ظہور و پیدائش، تخلیق
- شان و شوکت، دھوم دھام، ٹھاٹ باٹ، رونق
- اظہار
شعر
ریا نمود و نمائش کہاں عبادت میں
خلوص قلب ضروری ہے بندگی کے لئے
خیرہ نہ کر سکے نگہ امتیاز کو
جھوٹے نگیں نمود و نمائش کے باوجود
English meaning of numuud-o-numaa.ish
Noun, Feminine
- advertisement, fame, show and exhibition, promotion, show off
नुमूद-ओ-नुमाइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
(लाक्षणिक) प्रचार एवं प्रसार, विज्ञापन
उदाहरण - अब ख़ुदा ने इस्लाम को ऐसी नुमूद-ओ-नुमाइश से मुसतग़्नी कर दिया है।
- उत्थान, फ़रोग़
-
सूख़्याति, प्रसिद्धि
उदाहरण - सिद्दीक़ी साहब ख़ामोश कार कुन थे, शौहरत और नमूद-ओ-नुमाइश से दूर भागते थे।
- दिखावा, ढोंग, पाखंड
- उत्पत्ति एवं जन्म, ईश्वर की सृष्टि
- वैभव एवं भव्यता, धूम धाम, ठाट बाट, रौनक़, सौंदर्यता
- प्रचार-प्रसार, विज्ञापन, दिखावा, बढ़ावा, दिखावा
- प्रकटन, इज़हार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمود و نُمائِش)
نُمود و نُمائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔