تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُود کرنا" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود کرنا کے معانیدیکھیے

نُمُود کرنا

numuud karnaaनुमूद करना

محاورہ

نُمُود کرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ظاہر کرنا، عیاں کرنا، منکشف کرنا، دکھانا، اُبھارنا
  • ظاہر ہونا، صورت دکھانا
  • پیدا ہونا، اُبھرنا، اُٹھنا
  • شیخی بگھارنا، ڈینگ ہانکنا، اِترانا
  • شہرت حاصل کرنا، مشہور ہونا
  • نمائش کرنا، دھوم دھام کرنا، عزت بخشنا، رتبہ عطاکرنا

English meaning of numuud karnaa

Transitive verb

  • exhibit, make a show or display

नुमूद करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ज़ाहिर करना, अयाँ करना, मुनकशिफ़ करना, दिखाना, उभारना
  • ज़ाहिर होना, सूरत दिखाना
  • नुमाइश करना, धूम धाम करना , इज़्ज़त बख्शना, रुतबा उताकरना
  • पैदा होना, उभरना, उठना
  • शेखी बघारना, डींग हांकना, इतराना
  • शौहरत हासिल करना, मशहूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُود کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُود کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone