تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُو یافتَہ" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُو یافتَہ کے معانیدیکھیے

نُمُو یافتَہ

numuu-yaaftaनुमू-याफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 12212

Roman

نُمُو یافتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو نمو پا چکا ہو، جو اُگ چکا ہو، پیدا ہو جانے والا، جو ترقی پا چکا ہو، جو بڑھ چکا ہو، بالیدہ، (مجازاً) جو اپنی تکمیل میں پختہ ہو چکا ہو، بالغ

Urdu meaning of numuu-yaafta

Roman

  • jo nimmo pa chukaa ho, jo ug chukaa ho, paida ho jaane vaala, jo taraqqii pa chukaa ho, jo ba.Dh chukaa ho, baaliida, (majaazan) jo apnii takmiil me.n puKhtaa ho chukaa ho, baaliG

English meaning of numuu-yaafta

Adjective

  • grown-up

नुमू-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो विकास पा चुका हो, जो उग चुका हो, पैदा हो जाने वाला, जो तरक़्क़ी पा चुका हो, जो बढ़ चुका हो, जो अपनी गुणवत्ता में पुख़्ता और मज़बूत हो चुका हो, बालिग़, वयस्क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُو یافتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُو یافتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone