تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَر گُھمانا" کے متعقلہ نتائج

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھمانا پِھرانا

کسی کوسیرکرانا، گشت کرانا

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

نَمبَر گُھمانا

ٹیلی فون کے نمبر ملانا ، ٹیلی فون کرنا ، ٹیلی فون کے نمبر ڈائل کرنا

رَقَم گُھمانا

ناجائز طریقے سے کسی کا روپیہ پیسہ ہتھیا لینا.

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

ہاتھ گُھمانا

(بانک پٹے والوں کی اصطلاح) ہاتھ کو چکر دے کر دانو مارنا

کَل گُھمانا

مشین چلانا، کسی کے رُخ کو کسی خاص سمت کی طرف موڑ دینا؛ دباؤ ڈال کر یا متاثر کر کے کوئی خاص کام لینا، اپنی منشا کے مطابق کٹھ پتلی کی طرح نچانا.

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

گھوم گھمانا

ہیرے پھیرے کرانا، کسی کام کے وعدے پر دوڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَر گُھمانا کے معانیدیکھیے

نَمبَر گُھمانا

number ghumaanaaनंबर घुमाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمبَر گُھمانا کے اردو معانی

  • ٹیلی فون کے نمبر ملانا ، ٹیلی فون کرنا ، ٹیلی فون کے نمبر ڈائل کرنا

Urdu meaning of number ghumaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Teliifon ke nambar milaana, Teliifon karnaa, Teliifon ke nambar Daayal karnaa

नंबर घुमाना के हिंदी अर्थ

  • टेलीफ़ोन के नंबर मिलाना, टेलीफ़ोन करना, टेलीफ़ोन के नंबर डायल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھمانا پِھرانا

کسی کوسیرکرانا، گشت کرانا

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

نَمبَر گُھمانا

ٹیلی فون کے نمبر ملانا ، ٹیلی فون کرنا ، ٹیلی فون کے نمبر ڈائل کرنا

رَقَم گُھمانا

ناجائز طریقے سے کسی کا روپیہ پیسہ ہتھیا لینا.

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

ہاتھ گُھمانا

(بانک پٹے والوں کی اصطلاح) ہاتھ کو چکر دے کر دانو مارنا

کَل گُھمانا

مشین چلانا، کسی کے رُخ کو کسی خاص سمت کی طرف موڑ دینا؛ دباؤ ڈال کر یا متاثر کر کے کوئی خاص کام لینا، اپنی منشا کے مطابق کٹھ پتلی کی طرح نچانا.

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

گھوم گھمانا

ہیرے پھیرے کرانا، کسی کام کے وعدے پر دوڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَر گُھمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَر گُھمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone