تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمایاں ترین" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمایاں ترین کے معانیدیکھیے

نُمایاں ترین

numaayaa.n-tariinनुमायाँ-तरीन

اصل: فارسی

وزن : 122121

مادہ: نُمایاں

نُمایاں ترین کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔
  • ۲۔ نہایت مشہور ؛ بہت ہی ممتاز ۔

English meaning of numaayaa.n-tariin

Adjective

  • most prominent, very famous, the greatest, the most special

नुमायाँ-तरीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत मशहूर, बहुत ही मुम्ताज़, सबसे प्रख्यात, सब से ज़्यादा नुमायां और प्रसिद्ध, सब से बढ़ा हुआ, बहुत ही ख़ास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمایاں ترین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمایاں ترین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone