تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمائِشی" کے متعقلہ نتائج

اِذْن

اجازت، رخصت، ممانعت کی ضد

اِذْن نامَہ

ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ

اِذْن پَڑْھنا

حضرت رسالتمآب صلعم یا ائمہ واولیا کے مزارات میں داخل ہونے کے وقت خاص مقرر کللیات منہ سے ادا کرنا.

اِذْنِ عام

(بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

اِذْن پِھرانا

اعلان کرنا ، مغادی کرنا.

اِذْنی

ڈھنڈوریا، اعلان کرنے والا شخص

اِذْنِ سَعادَت

اِذْنِ عُقُوبَت

اِذْنِ سَماعَت

سماعت کے لئے اجازت، سننے کی اجازت

اِذْنِ عُبُودِیَت

اطاعت کے لئے اجازت، عبادت کے لئے اجازت، پوجہ کرنے کے لئے اجازت، بندگی کی اجازت، پرشتش کی اجازت

اِذْنِ رَدِّ عَمَل

اِذْنِ عَرْضِ حال

اِذْنی پِھرانا

اعلان عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا.

عَجْن

(طِب) ایک طریقۂ علاج جس میں عضلات کی چمپی کی جاتی ہے، عامل اپنے ہاتھوں کو زبردست ورزشی حصّہ پر مضبوطی سے رکھتا ہے عضلات کو باری باری بھین٘چا جاتا اور ڈھیلا چھوڑ دیا جاتا ہے

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَزاں

اس سے، اس کے بعد، وہاں سے، اس وجہ سے، سے

اَذاں

نماز کی اطلاع کے لئے پکارے جانے والے کلمات

اَزِیْں

'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذْناب

اَوْزَن

زیادہ مضبوط، وزن دار، معزز یا با رسوخ

اَیضاً

حسب بالا یا سابق، بالکل وہی ہے جو اوپر لکھا گیا

اَوزان

مقداریں، (اشیاء کے) بوجھ یا ثقل

اُذْن

۱. کان ، جسم انسانی میں سماعت کا آلہ ، کوش

اِیزان

آذان

آذِین

زینت، زیبائش

اِذْعان

یقین، وثوق

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

اَجْنِحَۂ صَغِیْرَہ

(ذب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونواں چھوٹے بازو

اَجناد

اَجْنُوں

آج تک ، اب تک ، اس وقت تک ، ابھی تک .

اَجْنان پَن

ناواقفی، بے وقوفی، حماقت

اَجْنِحَۂ کَبِیْرَہ

(طب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونوں بڑے بازہ

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

اَجْناس

اشیا ، چیزیں ، سامان، قسم، اسباب

اِجْناب

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنِسَہ

اجناس، چیزیں

اَجْنِحَہ

پرندوں کے بازو، پر

آجْنا

حکم، فرمان، اجازت

آنْجنا

اَجْنَب

اجنبی

دُعائے اِذْن

(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

ozone-friendly

(مصنوعات) جو اوزون کوتباہ کرنے والے کیمیائی اجزا سے پاک ہیں۔.

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اُذْنُ الْقَلْب

دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے

اَزاں بَعد

اس کے بعد

اَزاں قَبِیل

اس قسم سے، اسی طرح کا، ازاں جملہ

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَزاں پیش

اَزاں جا

چونکہ.

اَزاں باز

اس وقت سے

اَزِیں مَمَر

اس وجہ سے، اس سبب سے

اَزاں سُو

ozone layer

اوزنی کرہ یا منطقہ جہاں اوزون کی دبیز تہ ہے جوسورج سے آنے والی بالا بنفشی شعاعوں کی تابکاری کو جذب کرلیتا ہے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِشی کے معانیدیکھیے

نُمائِشی

numaa.ishiiनुमाइशी

وزن : 1212

نُمائِشی کے اردو معانی

صفت

  • نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
  • جسے نمائش گاہ میں رکھا گیا ہو ، جس کی میلے وغیرہ میں فروخت کے لیے نمائش کی جائے ؛ (کوئی چیز) جسے نمونۃً پیش کیا جائے
  • وہ (چیز) جسے ناکارہ ہو جانے پر کسی عام جگہ پر لوگوں کی دلچسپی یا تاریخی اہمیت کے پیش نظر رکھا جائے ؛جیسے : توپ ، ہوائی جہاز وغیرہ)
  • شان و شوکت کا ، زیب و زینت والا ، ظاہری سجاوٹ والا ، چمکیلا
  • رنگین ، شوخ
  • تفریحی ، وقت گزاری کا
  • نمائش کرنے والا ، جھوٹی شان و شوکت میں مبتلا ، ریاکار ، ظاہر دار
  • ۔صفت۔ دکھاوے کا۔ظاہر میں اچھا نمبر۔(انگ۔ بالفتح وفتح سوم) مذکر۔ تعداد ۔درجہ۔ باری۔نوبت۲۔ گنتی۔ نشان۔

شعر

English meaning of numaa.ishii

Adjective

  • artificial, only for show or display, ostensible

नुमाइशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नुमाइश-संबंधी। २ (वस्तु) जो नुमाइश में रखी गई हो या रखी जाने को हों। ३. सुंदर। ४. जिसके अंदर या नीचे विशेष तत्व न हो। दिखावटी। दिखौआ।
  • नुमाइश संबंधी
  • फा. वि.केवल देखने भर का, जो वोदा और कमज़ोर हो और काम में न आ सके, नुमाइश से सम्बन्ध रखनेवाला।
  • (वह वस्तु) जो नुमाइश में रखी गई हो या रखी जानी हो
  • केवल देखने लायक; दिखावटी
  • तड़क-भड़कवाला
  • जो बोदा और कमज़ोर हो और काम में न आ सके।

نُمائِشی کے مترادفات

نُمائِشی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمائِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمائِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone