تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمائِشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِشی کے معانیدیکھیے
نُمائِشی کے اردو معانی
صفت
- نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
- جسے نمائش گاہ میں رکھا گیا ہو ، جس کی میلے وغیرہ میں فروخت کے لیے نمائش کی جائے ؛ (کوئی چیز) جسے نمونۃً پیش کیا جائے
- وہ (چیز) جسے ناکارہ ہو جانے پر کسی عام جگہ پر لوگوں کی دلچسپی یا تاریخی اہمیت کے پیش نظر رکھا جائے ؛جیسے : توپ ، ہوائی جہاز وغیرہ)
- شان و شوکت کا ، زیب و زینت والا ، ظاہری سجاوٹ والا ، چمکیلا
- رنگین ، شوخ
- تفریحی ، وقت گزاری کا
- نمائش کرنے والا ، جھوٹی شان و شوکت میں مبتلا ، ریاکار ، ظاہر دار
- ۔صفت۔ دکھاوے کا۔ظاہر میں اچھا نمبر۔(انگ۔ بالفتح وفتح سوم) مذکر۔ تعداد ۔درجہ۔ باری۔نوبت۲۔ گنتی۔ نشان۔
شعر
نمائشی رسم پردہ داری رہے گی جب تک تو یہ بھی ہوگا
نقاب سرکے گی جب ذرا بھی اٹھیں گی بے اختیار آنکھیں
English meaning of numaa.ishii
Adjective
- artificial, only for show or display, ostensible
नुमाइशी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नुमाइश-संबंधी। २ (वस्तु) जो नुमाइश में रखी गई हो या रखी जाने को हों। ३. सुंदर। ४. जिसके अंदर या नीचे विशेष तत्व न हो। दिखावटी। दिखौआ।
- नुमाइश संबंधी
- फा. वि.केवल देखने भर का, जो वोदा और कमज़ोर हो और काम में न आ सके, नुमाइश से सम्बन्ध रखनेवाला।
- (वह वस्तु) जो नुमाइश में रखी गई हो या रखी जानी हो
- केवल देखने लायक; दिखावटी
- तड़क-भड़कवाला
- जो बोदा और कमज़ोर हो और काम में न आ सके।
نُمائِشی کے مترادفات
نُمائِشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمائِشی)
نُمائِشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔