تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمائِش" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَہ

فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ

جُمْلَہ کَسْنا

آوازہ کسنا

جُمْلَہ عَالَم

whole world

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

جُمْلَہ چھوڑنا

جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

جُمْلَہ چُسْت ہونا

جملہ چھوڑنا کا لازم، آوازہ کسا جانا، پھبتی کسی جانا، طنز سے کچھ کہا جانا، چوٹ ہونا

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

عربی میں جملہ اسمیہ سے مراد اس جملے سے ہے جو دو اسم سے مل کر بنے جیسے رَجُلُٗ عَامِلُٗ، جب کہ اردو میں ایسا جملہ ہے جو بجائے خود ایک اسم کا کام دے اور جملے کی ترکیب میں بجائے ایک اسم کے ہو

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

جُمْلَۂ اِنْشَائِیَہ

दे. 'जु. इस्मियः ।।

اَز جُمْلَہ

منجملہ، کُل میں سے

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

اَمِیْر جُمْلَہ

دکن کی بہمنی سلطنت کا وزیرِ مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محمکوں کا نگراں یا منصب دار

بَیَانِیَہ جُمْلَہ

declarative sentence

اَزاں جُمْلَہ

ان میں سے، منجملہ اُن کے

فِجائی جُمْلَہ

وہ جملہ جس میں اظہار حیرت وغیرہ کیا جائے

مِیْر جُمْلَہ

شاہی محصولات کا افسر

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

بَاِیں جُمْلَہ

باوجود اس کے

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِش کے معانیدیکھیے

نُمائِش

numaa.ishनुमाइश

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نُمائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظہور، اظہار، نمود
  • تماشا
  • دکھانے کا عمل، دکھانا نیز نظر آنا
  • (مجازاً) دھوم دھام، شان و شوکت نیز سجاوٹ، زیبائش
  • وہ میلہ جس میں مختلف فنون، اقسام، مقامات یا ممالک کی چیزیں خاص و عام کے دیکھنے کے لیے رکھی جاتی ہیں (اب عام طور پر تصویروں کے دکھانے کے لیے مروج)، فن پاروں یا مصنوعات وغیرہ کو عام ملاحظے یا فروخت کے لیے ترتیب دینا/سجانا
  • وہ چیز جس پر سب کی نظر پڑے، نظارہ، منظر
  • صورت، شکل، روپ، بھیس
  • دیکھنا، دیدار، درشن
  • مشابہت
  • ڈراوا، دھمکی

شعر

Urdu meaning of numaa.ish

Roman

  • zahuur, izhaar, namuud
  • tamaashaa
  • dikhaane ka amal, dikhaanaa niiz nazar aanaa
  • (majaazan) dhuum dhaam, shaan-o-shaukat niiz sajaavaT, zebaa.ish
  • vo melaa jis me.n muKhtlif fanuun, iqsaam, muqaamaat ya mamaalik kii chiize.n Khaas-o-aam ke dekhne ke li.e rakhii jaatii hai.n (ab aam taur par tasviiro.n ke dikhaane ke li.e muravvaj), fan paaro.n ya masnuu.aat vaGaira ko aam mulaahize ya faroKhat ke li.e tartiib denaa/sajaanaa
  • vo chiiz jis par sab kii nazar pa.De, nazaaraa, manzar
  • suurat, shakl, ruup, bhes
  • dekhana, diidaar, darshan
  • mushaabahat
  • Daraavaa, dhamkii

English meaning of numaa.ish

Noun, Feminine

  • affectation, exhibition, appearance, show, vision, spectacle
  • display, sight

नुमाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकट होना, अभिव्यक्ति, सामने आना
  • तमाशा
  • दिखाने का कार्य, दिखाना अथवा नज़र आना
  • (लाक्षणिक) धूम-धाम, भव्यता या ठाठ-बाट अथवा सजावट, साज-सज्जा
  • वह मेला जिसमें विभिन्न कलाओं, अनेक प्रकारों, स्थानों या देशों की वस्तुएँ विशिष्ट एवं सामान्य जन के देखने के लिए रखी जाती हैं (अब सामान्यतः तस्वीरों के दिखाने के लिए प्रचलित), शिल्पकारी का नमूनों या किसी देश या स्थान की बनी हुई चीज़ों इत्यादि को सार्वजनिक रूप से देखने या बेचने के लिए क्रम से लगाना अथवा सजाना
  • वह वस्तु जिस पर सबकी नज़र पड़े, नज़ारा, दृश्य
  • सूरत, आकार, रूप, वेश
  • देखना, दीदार, दर्शन
  • एकसमानता
  • डरावा, धमकी

نُمائِش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْلَہ

فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ

جُمْلَہ کَسْنا

آوازہ کسنا

جُمْلَہ عَالَم

whole world

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

جُمْلَہ چھوڑنا

جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

جُمْلَہ چُسْت ہونا

جملہ چھوڑنا کا لازم، آوازہ کسا جانا، پھبتی کسی جانا، طنز سے کچھ کہا جانا، چوٹ ہونا

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

عربی میں جملہ اسمیہ سے مراد اس جملے سے ہے جو دو اسم سے مل کر بنے جیسے رَجُلُٗ عَامِلُٗ، جب کہ اردو میں ایسا جملہ ہے جو بجائے خود ایک اسم کا کام دے اور جملے کی ترکیب میں بجائے ایک اسم کے ہو

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

جُمْلَۂ اِنْشَائِیَہ

दे. 'जु. इस्मियः ।।

اَز جُمْلَہ

منجملہ، کُل میں سے

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

اَمِیْر جُمْلَہ

دکن کی بہمنی سلطنت کا وزیرِ مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محمکوں کا نگراں یا منصب دار

بَیَانِیَہ جُمْلَہ

declarative sentence

اَزاں جُمْلَہ

ان میں سے، منجملہ اُن کے

فِجائی جُمْلَہ

وہ جملہ جس میں اظہار حیرت وغیرہ کیا جائے

مِیْر جُمْلَہ

شاہی محصولات کا افسر

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

بَاِیں جُمْلَہ

باوجود اس کے

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone