تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمائِش گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمائِش گاہ کے معانیدیکھیے
نُمائِش گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ
- وہ جگہ جہاں نمائش ہو
شعر
سادہ کاغذ رکھ کے آیا ہوں نمائش گاہ میں
دیکھ کر ہوتی تھی ہر تصویر کو الجھن مجھے
کوئی صنعت نہیں مجھ میں تو پھر کیوں
نمائش گاہ میں لایا گیا ہوں
دولت آباد مساوات اہل محنت کے لئے
ہے نمائش گاہ سرمستان صنعت کے لئے
English meaning of numaa.ish-gaah
Noun, Feminine
- exhibition ground, museum, any place where something is displayed
- exhibition place, exhibition hall
नुमाइश-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फा. स्त्री. वह स्थान जहाँ नुमाइश लगी हो ।
- वह स्थान जहाँ अनेक प्रकार की उत्तम और अद्भुत वस्तुएं इकट्ठी कर के दिखाई जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمائِش گاہ)
نُمائِش گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔