تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ شَناس" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ شَناس کے معانیدیکھیے

نُکتَہ شَناس

nukta-shanaasनुक्ता-शनास

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

نُکتَہ شَناس کے اردو معانی

صفت

  • باریک بات سمجھنے والا، نکتے کی بات پہچاننے والا، (مجازاً) تیز فہم، ذہین، دانا، سیانا، عقلمند

Urdu meaning of nukta-shanaas

  • Roman
  • Urdu

  • baariik baat samajhne vaala, nukte kii baat pahchaanne vaala, (majaazan) tez fahm, zahiin, daana, syaanaa, aqalmand

English meaning of nukta-shanaas

नुक्ता-शनास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारीक बात समझने वाला, नुक्ते की बात पहचानने वाला, नुकताचीन, (लाक्षणिक) बुद्धिमान, ज़हीन, दाना, स्याना, अक़लमंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone