تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ رَس" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ رَس کے معانیدیکھیے

نُکتَہ رَس

nukta-rasनुक्ता-रस

وزن : 222

دیکھیے: نُکتَہ داں

Roman

نُکتَہ رَس کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • تیز فہم، زیرک، ذکی، نکتے کو پانے والا، نکتہ دان، کلام کی باریکیاں سمجھنے والا، دقیقہ رس

شعر

Urdu meaning of nukta-ras

Roman

  • tez fahm, zerak, zakii, nukte ko paane vaala, nukta daan, kalaam kii baariikiyaa.n samajhne vaala, daqiiqaaras

English meaning of nukta-ras

Sanskrit, Arabic - Adjective

  • perceptive for minute detail, sagacious, discerning, of penetrating intellectual

नुक्ता-रस के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • नुक्ते को पाने वाला, लेखों और काव्यों की बारीकियां समझने वाला, समझदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone