تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ چینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ چینی کے معانیدیکھیے
نُکتَہ چینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ اعتراض کرنے کا عمل ، عیب گیری ، عیب جوئی ، نقص نکالنا ۔
- ۲۔ لطیف باتیں بیان کرنا ، علمی باتیں کرنا ؛ عمدہ کلام کرنا ، باریک باتیں بتانا ۔
شعر
غضب وہ چنچل کی شوخ بینی پھر اس پہ نتھنوں کی نکتہ چینی
پھر اس پہ نتھ کی وہ ہم نشینی پھر اس پہ موتی پھڑک رہا ہے
نکتہ چینی تو فطرت ہے انسان کی کس کا شکوہ کریں کس کو الزام دیں
خود ہمیں کون سے پارساؤں میں ہیں ہم کو دنیا سے کوئی شکایت نہیں
نکتہ چینی ہے سب احباب کا شیوہ ساگرؔ
اس لیے اپنی ہی گفتار سے ڈر لگتا ہے
English meaning of nukta-chiinii
Noun, Feminine
- criticism, cavilling, captiousness, fault-finding
नुक्ता-चीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आलोचना, अवगुण ढूंढ़ना, दोष ढूंढना, 'ऐब निकालना, छिद्रान्वेषण, नुक्ताचीनी, नुक़्स निकालना, बुराई करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ چینی)
نُکتَہ چینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔