تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُفُوذ پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نُفُوذ

سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا

نُفُوذی

نفوذ سے متعلق یا منسوب ؛ جاری و ساری ، سرایت کردہ ۔

نُفُوذ ہونا

نفوذ کرنا (رک) کا لازم ؛ اثر انداز ہونا ؛ نفاذ ہونا ، جاری یا اجرا ہونا ۔

نُفُوذ کَرنا

سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا

نُفُوذ پَذِیر

اثر کرنے والا، سرایت کرنے والا، جذب کرنے والا، جو نفوذ کرسکے

نُفُوذِیَّت

نفوذ ہونا ، سرایت ، جذب ہونا ۔

نُفُوذ پَذِیری

نفوذ پذیر ہونا ، نفاذ ، سرایت کا عمل یا کیفیت ۔

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نُفُوذ پَیدا کَرنا

موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

نُفُوذی پَمپ

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی مدد سے کام کرنے والا پمپ ۔

نُفُوذی دَباؤ

(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔

صاحِبِ نُفُوذ

عَمَلِ نُفُوذ

(طبیعیات) سیالات کا مسامدار سطح سے گزر جانے کا عمل ، گزرنے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُفُوذ پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

نُفُوذ پَیدا کَرنا

nufuuz paidaa karnaaनुफ़ूज़ पैदा करना

محاورہ

نُفُوذ پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

नुफ़ूज़ पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • प्रभावित होना, प्रभाव डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُفُوذ پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُفُوذ پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone