تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُدرَت پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نُدرَت

نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی

نُدرَت پَسَند

(مجازاً) لطیف ، عمدہ ، خوشگوار

نُدرَت فِکر

فکر کی خوبصورتی اور نیا پن ، عمدہ سوچ ، عمدہ خیال ، سوچ کے انوکھے اور نادر ہونے کی حالت یا کیفیت

نُدرَت جُوئی

انوکھے پن یا نئے پن کی تلاش ۔

نُدرَت بَھری

رک : ندرتِ اشتمال ، حامل ندرتِ ، انوکھی ، نرالی ۔

نُدرَت کاری

رک : ندرت طرازی ۔

نُدرَت آمیز

رک : ندرتِ اشتمال ۔

نُدرَت پَسَندی

ندرت پسند ہونے کی حالت ، خصوصاً بیان میں انوکھے پن کا شوق ۔

نُدرَت نِشان

جس میں ندرت ہو ، ندرت کے آثار اور نشانی رکھنے والا ، ندرت کا اظہار کرنے والا ۔

نُدرَت طَراز

انوکھی چیزوں سے سجانے والا ؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل) ۔

نُدرَت مآب

ندرت اشتمال، انوکھا

نُدرَت نِگاری

رک : ندرت طرازی ، تحریر کا نیاپن ، شاعر یا ادیب کا اپنی تحریر میں نیاپن اور انوکھاپن پیدا کرنا ۔

نُدرَت آفرِینی

انوکھا پن پیدا کرنے کا عمل ، لطافت پیدا کرنے فن ، جدت آفرینی ۔

نُدرَت بَیانی

رک : ندرت ِبیان ، بیان کی خوبصورتی ۔

نُدرَت طَرازی

ندرت طراز ہونے کی کیفیت ، انوکھی یا نئی باتیں تحریر کرنا ۔

نُدرَتِ اَلفاظ

الفاظ کا نیا اور نرالا ہونا ، لفظوں کا انوکھا پن ۔

نُدرَت بَیان

بیان کی خوبصورتی ، عمدگی اور خوبی کے ساتھ بات کہنے کا ڈھنگ ۔

نُدرَت خَیال

ندرت ِتخیل

نُدرَتِ اِلتِیام

رک : ندر ت ِاشتمال ۔

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

نُدرَتِ تَخْئِیل

خیال باندھنے کا انوکھا پن ، خیال کا نیا پن ۔

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

نُدرَت آنا

عمدگی اور خوبی پیدا ہونا

نُدرَت پَیدا کَرنا

کسی فن یا ہنر میں انوکھاپن دکھانا، کسی کام کو نئے انداز سے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُدرَت پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

نُدرَت پَیدا کَرنا

nudrat paidaa karnaaनुदरत पैदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نُدرَت پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • کسی فن یا ہنر میں انوکھاپن دکھانا، کسی کام کو نئے انداز سے کرنا

Urdu meaning of nudrat paidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii fan ya hunar me.n anokhaapan dikhaanaa, kisii kaam ko ne andaaz se karnaa

नुदरत पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी फ़न या हुनर में नयापन दिखाना, किसी काम को नए ढंग से करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُدرَت

نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی

نُدرَت پَسَند

(مجازاً) لطیف ، عمدہ ، خوشگوار

نُدرَت فِکر

فکر کی خوبصورتی اور نیا پن ، عمدہ سوچ ، عمدہ خیال ، سوچ کے انوکھے اور نادر ہونے کی حالت یا کیفیت

نُدرَت جُوئی

انوکھے پن یا نئے پن کی تلاش ۔

نُدرَت بَھری

رک : ندرتِ اشتمال ، حامل ندرتِ ، انوکھی ، نرالی ۔

نُدرَت کاری

رک : ندرت طرازی ۔

نُدرَت آمیز

رک : ندرتِ اشتمال ۔

نُدرَت پَسَندی

ندرت پسند ہونے کی حالت ، خصوصاً بیان میں انوکھے پن کا شوق ۔

نُدرَت نِشان

جس میں ندرت ہو ، ندرت کے آثار اور نشانی رکھنے والا ، ندرت کا اظہار کرنے والا ۔

نُدرَت طَراز

انوکھی چیزوں سے سجانے والا ؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل) ۔

نُدرَت مآب

ندرت اشتمال، انوکھا

نُدرَت نِگاری

رک : ندرت طرازی ، تحریر کا نیاپن ، شاعر یا ادیب کا اپنی تحریر میں نیاپن اور انوکھاپن پیدا کرنا ۔

نُدرَت آفرِینی

انوکھا پن پیدا کرنے کا عمل ، لطافت پیدا کرنے فن ، جدت آفرینی ۔

نُدرَت بَیانی

رک : ندرت ِبیان ، بیان کی خوبصورتی ۔

نُدرَت طَرازی

ندرت طراز ہونے کی کیفیت ، انوکھی یا نئی باتیں تحریر کرنا ۔

نُدرَتِ اَلفاظ

الفاظ کا نیا اور نرالا ہونا ، لفظوں کا انوکھا پن ۔

نُدرَت بَیان

بیان کی خوبصورتی ، عمدگی اور خوبی کے ساتھ بات کہنے کا ڈھنگ ۔

نُدرَت خَیال

ندرت ِتخیل

نُدرَتِ اِلتِیام

رک : ندر ت ِاشتمال ۔

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

نُدرَتِ تَخْئِیل

خیال باندھنے کا انوکھا پن ، خیال کا نیا پن ۔

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

نُدرَت آنا

عمدگی اور خوبی پیدا ہونا

نُدرَت پَیدا کَرنا

کسی فن یا ہنر میں انوکھاپن دکھانا، کسی کام کو نئے انداز سے کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُدرَت پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُدرَت پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone