تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُچا کھُچا" کے متعقلہ نتائج

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

دُم نُچا

پریشان حال، تباہ حال.

جی نُچا جانا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

پَر جَھڑا دُمْ نُچا

لُٹے پِٹے ، بے سرو ساماں ؛ تباہ حال.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُچا کھُچا کے معانیدیکھیے

نُچا کھُچا

nuchaa-khuchaaनुचा-खुचा

اصل: ہندی

وزن : 1212

محاورہ

مادہ: نُچا

  • Roman
  • Urdu

نُچا کھُچا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔
  • ۲۔ نوچا ہوا ، نوچ کھونچ کر الگ کیا ہوا ۔
  • ۳۔ بے رونق ، وحشت ناک ۔

Urdu meaning of nuchaa-khuchaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nachaa hu.a aur khonche pa.Daa hu.a, Kharaashe.n aur nishaan pa.Daa hu.a, lauTaa khasoTaa hu.a ; (majaazan) mafluukulhaal
  • ۲۔ nocha hu.a, noch khonach kar alag kyaa hu.a
  • ۳۔ beraunak, vahshat naak

English meaning of nuchaa-khuchaa

Compound Verb

  • peeled, picked, looted, robbed, Metaphorically: poor
  • mopish, terrible

नुचा-खुचा के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नुचा हुआ और खोंचे पड़ा हुआ, ख़राशें और निशान पड़ा हुआ, लूटा-खसूटा हुआ, प्रतीकात्मक: दरिद्र
  • तेजहीन, भयावह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

دُم نُچا

پریشان حال، تباہ حال.

جی نُچا جانا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

پَر جَھڑا دُمْ نُچا

لُٹے پِٹے ، بے سرو ساماں ؛ تباہ حال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُچا کھُچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُچا کھُچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone