تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوش بے نیش حاصل نمی شود" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نوش بے نیش حاصل نمی شود کے معانیدیکھیے

نوش بے نیش حاصل نمی شود

nosh be naish haasil namii shuudनोश बे नैश हासिल नमी शूद

ضرب المثل

مادہ: نوش

Roman

نوش بے نیش حاصل نمی شود کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) شہد بغیر ڈنک کھائے ہوئے ہاتھ نہیں آتا، کوئی اچھی چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی

Urdu meaning of nosh be naish haasil namii shuud

Roman

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) shahd bagair Dank khaa.e hu.e haath nahii.n aataa, ko.ii achchhii chiiz bagair mehnat ke nahii.n miltii

English meaning of nosh be naish haasil namii shuud

  • No pain, no gain, there are no shortcuts to any place worth going, work is the key to success

नोश बे नैश हासिल नमी शूद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) शहद बिना डंक खाए हुए हाथ नहीं आता, कोई अच्छी चीज़ बगै़र मेहनत के नहीं मिलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوش بے نیش حاصل نمی شود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوش بے نیش حاصل نمی شود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone