تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارمَل اِنسان" کے متعقلہ نتائج

نرمول

جڑ کے بغیر، وہ جو جڑ نہ رکھتا ہو، جڑ سے اکھڑا ہوا، (کنایتہ) بے اصل، بے بنیاد

normal

اَوسَط

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

normal distribution

شماریات: مختلف النّوع، متغیر شقوں کی تقسیم کا ایک تفاعل جس کی ترسیمی شکل (گراف) ایک سڈول گھنٹے کی مانند ہوتی ہے۔.

نارمَل مَدرَسَہ

رک : نارمل اسکول ۔

نارمَل حالَت

معمول کی صورت ِحال

نارمَل حالات

عام حالات ، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل)

نارمَل زِندَگی

معمول کی زندگی ، روزمرہ کے مشاغل ۔

نارمَل رَکھنا

قابو میں رکھنا ، پرسکون انداز میں رکھنا ۔

نارمَل ہونا

کوئی اثر لیے بغیر ُپرسکون ہونا ، معمول کے مطابق ہونا ، متغیر نہ ہونا ۔

نارمَل رَہنا

اثر قبول کیے بغیر سابقہ حالت پر رہنا ۔

نارمَل اِنسان

عام انسان ، عام لوگوں کی طرح کا آدمی ، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو ۔

نِرمَل جَل

کثافت اور آلودگی سے پاک پانی

normally aspirated

(انجن کی بابت) چرخی باردار یا بالا باردار کے علاوہ، عام طریقے سے باد کشی کرنے والا۔.

normally

normalize

معمول کے مطابق بنانا، ڈھالنا، معمول پر لانا۔.

نِر مَلائی

نرمل پن ، نرمل ہونے کی حالت یا کیفیت ، صاف شفاف ، َمیل اور گندگی سے پاک ہونے کی حالت ۔

normalise

معمول پر لانا

normalcy

normality

نِرمَلی

نرملائی، صاف شفاف، ین، اُجلاہٹ، (مجازاً) پاکیزگی

نَرمِیلی

نرم ، ملائم ؛ (مجازاً) ٹھنڈی ۔

نِرمَلا

صاف، شفاف، پاک

نِرامالُو

جنگلی سیب ، (لاط : Feronia elephantum)

نَیرمَلْیَہ

ہوس سے پاک ہونا

normalisation

معمول پر لانے کا عمل

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نا قابِلِ اِندِمال

वह घाव जो भरने के योग्य न हो।

سَرِیعُ الاِندِمال

वह घाव जो शीघ्र भर जाय।।

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

اردو، انگلش اور ہندی میں نارمَل اِنسان کے معانیدیکھیے

نارمَل اِنسان

normal insaanनॉर्मल इंसान

  • Roman
  • Urdu

نارمَل اِنسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عام انسان ، عام لوگوں کی طرح کا آدمی ، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو ۔

Urdu meaning of normal insaan

  • Roman
  • Urdu

  • aam insaan, aam logo.n kii tarah ka aadamii, insaan jo zahnii aur jazbaatii lihaaz se maamuul ke mutaabiq ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نرمول

جڑ کے بغیر، وہ جو جڑ نہ رکھتا ہو، جڑ سے اکھڑا ہوا، (کنایتہ) بے اصل، بے بنیاد

normal

اَوسَط

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

normal distribution

شماریات: مختلف النّوع، متغیر شقوں کی تقسیم کا ایک تفاعل جس کی ترسیمی شکل (گراف) ایک سڈول گھنٹے کی مانند ہوتی ہے۔.

نارمَل مَدرَسَہ

رک : نارمل اسکول ۔

نارمَل حالَت

معمول کی صورت ِحال

نارمَل حالات

عام حالات ، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل)

نارمَل زِندَگی

معمول کی زندگی ، روزمرہ کے مشاغل ۔

نارمَل رَکھنا

قابو میں رکھنا ، پرسکون انداز میں رکھنا ۔

نارمَل ہونا

کوئی اثر لیے بغیر ُپرسکون ہونا ، معمول کے مطابق ہونا ، متغیر نہ ہونا ۔

نارمَل رَہنا

اثر قبول کیے بغیر سابقہ حالت پر رہنا ۔

نارمَل اِنسان

عام انسان ، عام لوگوں کی طرح کا آدمی ، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو ۔

نِرمَل جَل

کثافت اور آلودگی سے پاک پانی

normally aspirated

(انجن کی بابت) چرخی باردار یا بالا باردار کے علاوہ، عام طریقے سے باد کشی کرنے والا۔.

normally

normalize

معمول کے مطابق بنانا، ڈھالنا، معمول پر لانا۔.

نِر مَلائی

نرمل پن ، نرمل ہونے کی حالت یا کیفیت ، صاف شفاف ، َمیل اور گندگی سے پاک ہونے کی حالت ۔

normalise

معمول پر لانا

normalcy

normality

نِرمَلی

نرملائی، صاف شفاف، ین، اُجلاہٹ، (مجازاً) پاکیزگی

نَرمِیلی

نرم ، ملائم ؛ (مجازاً) ٹھنڈی ۔

نِرمَلا

صاف، شفاف، پاک

نِرامالُو

جنگلی سیب ، (لاط : Feronia elephantum)

نَیرمَلْیَہ

ہوس سے پاک ہونا

normalisation

معمول پر لانے کا عمل

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نا قابِلِ اِندِمال

वह घाव जो भरने के योग्य न हो।

سَرِیعُ الاِندِمال

वह घाव जो शीघ्र भर जाय।।

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارمَل اِنسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارمَل اِنسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone