تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچے کھانا" کے متعقلہ نتائج

نوچے

نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نوچے لِیے جانا

پنجوں یا دانتوں سے پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ؛ پھاڑ کھانا ۔

نوچے کھانا

جو چیز پاس ہو، لے لینا، زبردستی چھین لینا، حرص و طمع سے باز نہ آنا

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچے کھانا کے معانیدیکھیے

نوچے کھانا

noche khaanaaनोचे खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نوچے کھانا کے اردو معانی

  • جو چیز پاس ہو، لے لینا، زبردستی چھین لینا، حرص و طمع سے باز نہ آنا
  • جانور کا نوچ کر کھانا، پھاڑ کھانا

Urdu meaning of noche khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo chiiz paas ho, le lenaa, zabardastii chhiin lenaa, hirs-o-tumh se baaz na aanaa
  • jaanvar ka noch kar khaanaa, phaa.D khaanaa

नोचे खाना के हिंदी अर्थ

  • जो पास हो ले लेना, बलपुर्वक छीन लेना, लालच से न रुकना
  • जानवर का नोच कर खाना, फाड़ खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوچے

نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نوچے لِیے جانا

پنجوں یا دانتوں سے پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ؛ پھاڑ کھانا ۔

نوچے کھانا

جو چیز پاس ہو، لے لینا، زبردستی چھین لینا، حرص و طمع سے باز نہ آنا

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچے کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچے کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone