تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ شَمْسی" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ شَمْسی کے معانیدیکھیے

نِظامِ شَمْسی

nizaam-e-shamsiiनिज़ाम-ए-शम्सी

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: اجرام فلکی

نِظامِ شَمْسی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد، مریخ، زہرہ، پلوٹو، ینپچون، مشتری، زمین اور یورینس شامل ہیں، فیثا غورث کا نظام جس میں آفتاب مرکز عالم قراردیاگیاہے اور اس کے گرد زمین وغیرہ کل کواکب، سیّارہ گردش کرتے ہوئے مانے گئے ہیں

شعر

English meaning of nizaam-e-shamsii

Noun, Masculine, Compound Word

  • solar system

निज़ाम-ए-शम्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • वह प्रणाली जो सूर्य से संबंधित है, सौर मंडल, जिसमें यह माना गया है कि सूरज अचल है, और पृथ्वी तथा दूसरे ग्रह उसके चारों ओर घूमते हैं, आधुनिक वैज्ञानिकों का मत भी यही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ شَمْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ شَمْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone