تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ قُدرَت" کے متعقلہ نتائج

نِظامِ قُدرَت

وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو، نظام فطرت نیز تقدیر

اِعْجَازِ قُدْرَتْ

صَنّاعِ قُدْرَت

قدرت کا کاریگر، قدرت، خدائے تعالی

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

بد صورت آدمی کا بناؤ سنگار کرنا

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

مَرکَزی اَعصابی نِظام

(علم تشریح) اعصابی ریشوں کا وہ مجموعہ، جو کسی جاندار کی حرکات کا ذمے دار ہوتا ہے اور ان میں ربط قائم رکھتا ہے، فقاری جانداروں میں سے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا نظام (Central Nervous System)

اَعْصابی نِظام

طَبَعی نِظام

قدرتی نظام ، وہ نظام جو قانونِ قدرت کے مطابق ہو اور جس میں تبدیلی نہ ممکن ہو .

مُحِیطی اَعْصابی نِظام

(نفسیات) عصبی دماغ اور حرام مغز کے علاوہ حسی اعصاب پر مشتمل نظام

اَللہ کی قُدرَت

اظہار حیرت یا کمال تعریف کے لیے.

خُدا کی قُدْرَت نَظَر آنا

تعجب ہونا، اچنبھا ہونا

نَفس پَر قُدرَت دینا

عورت کا مرد سے نکاح کرنا یا خود کو نکاح میں دے دینا ۔

قُدْرَت نُمائی

قوّت یا شان کا اظہار، مظہرِ خداوندی

خُدا کی قُدرَت

۔دیکھو اللہ۔ ؎

قُدْرَت خُدا کی

رک : قدرتِ خُدا .

نِظام بِگَڑنا

بندوبست خراب ہونا، انتظام درہم برہم ہونا، حالات خراب ہونا، بدنظمی ہونا

قُدْرَت کی بازی

خدا کی مصلحت ، مشیتِ ایزدی .

قُدْرَت کا تَماشا

نیرنگئ زمانہ .

مَناظِرِ قُدرَت

قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔

مَظاہِرِ قُدْرَت

قدرت کے نظارے ، مظاہر فطرت۔

عُقْدی نِظام

(طِب) جو عروق دماغ کی پرورش کرتی ہیں وہ دو عروقی نظام سے خارج ہوتی ہیں .

قُدْرَت کا کَرِشْمَہ

خدائی شاہکار ، کرشمۂ خداوندی .

دَمَوی وِعائی نِظام

(حیاتیات) خونی نالیوں کا نظام .

قُدْرَت کی کاری گَری

صنعتِ الہٰی ، قدرت کی صنّاعی ، شان خداوندی .

نِظام گَڑبَڑ ہونا

بندوبست خراب ہونا ، انتظام درہم برہم ہونا

دَعائی نِظام

(طِب) وریدوں اور رگوں کا جال جس میں خُون گردش کرتا ہے.

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وِفاقی نِظام

(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں ، مرکزیت ، وفاقیت۔

تیری قُدرَت کے قُر٘بان

کوئی عجیب بات دیکھ کر یا سن کر خوشی میں کہتے ہیں ، خدا کی تعریف ہے.

وَسِیعُ القُدرَت

بڑی طاقت و قدرت رکھنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

خود آئِیں نِظام

(سائنس) حشریات کے نظام اعصاب میں اپنے طور پر ترتیب پانے والا اعصابی نظام.

نَقْش قُدرَت

اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا نقش ؛ مراد : خدا کی تخلیق ، قدرت کی صناعی ، اللہ کی خلاقی ۔

قُدْرَت کے عَجَب کھیل ہیں

قدرت کے کرشمے دیکھ کر تعجب ہوتا ہے .

قُدْرَت کے کَرِشْمے

خدا تعالی کی طاقت اور صنعت کی چیزیں، عجیب عجیب باتیں جو خدا کی طرف سے ہوں

دَمَوی نِظام

(حیاتیات) خون کا نظام ، خونی نالیوں کا نظام ، ایصالِ حرارت کا نظام .

وَرِیدی نِظام

رگوں کا نظام ، خون کی نالیوں کا سلسلہ ۔

قَبائِلی نِظام

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل یہ دیکھو قُدْرَت کے کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت، اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے یا کسی صاحب عزت کو ذلیل کام کرتے دیکھ کر یا کسی شریف آدمی سے بیجا حرکت سرزد ہونے پر بولتے ہیں، مراد یہ ہے کہ نالائق ہو گیا یا بد قسمت ہے

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

قِشْری نِظام

(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں.

قَبْضَۂ قُدْرَت

کامل اختیار ، اختیارِ کُلّی ؛ مراد : اختیار مشیت ، قدرت الٰہی.

قُدْرَت کے یَہاں دیر ہے اَنْدھیر نَہِیں

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں .

نِظام قائِم ہونا

ترتیب و تنظیم کا پایا جانا ، نظم اور ار تباط ہونا

اِنْعامِ قُدرَت

عُضْوی نِظام

اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام.

عَقْلی نِظام

لمبک نظام، توجہ، مشاکلت، تلازم اور ادراک کا گہوارہ ہے، مجموعی نظام

صاحِبِ قُدْرَت

قدرت رکھنے والا، باحیثیت، خوش حال شخص

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

نِظام دَرہَم بَرہَم ہونا

انتظام میں ابتری ہونا ، نظام بگڑنا ، حالات دگرگوں ہونا ۔

عَطِیَۂ قُدْرَت

قدرت کا انعام، عطیۂ الہیٰ

نِزد مُشارِکی نِظام

خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔

نِیابَتی شُورائی نِظام

مشورے کے ذریعے چلایا جانے والا نظام حکومت ، شورائیت ، خلافت۔

چَند شَوہَری نِظام

قُدْرَت رَکْھنا

لائق ہونا، قابلیت کا حامل ہونا، استعداد رکھنا

کیا قُدْرَت

اتنی قدرت نہیں ہے ، کیا مجال ، کیا تاب.

قُدْرَت پانا

قابو حاصل کرنا ؛ دسترس پانا ، مہارت حاصل کرنا .

خُود کارِ نِظام

(سائنس) جدید گل پرزوں سے ترتیب دیا ہوا اپنے آپ کام کرنے کا طریقہ.

شُعْبی نِظام

(نباتیات) شعبی نظم و نسق ، شعبی طریق (Shootsystem) .

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ قُدرَت کے معانیدیکھیے

نِظامِ قُدرَت

nizaam-e-qudratनिज़ाम-ए-क़ुदरत

اصل: عربی

وزن : 12222

دیکھیے: نِظامِ طَبعی

نِظامِ قُدرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو، نظام فطرت نیز تقدیر
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nizaam-e-qudrat

Noun, Masculine

  • arrangement of nature, system of nature

निज़ाम-ए-क़ुदरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यवस्था या प्रणाली जो प्रकृति के अनुसार हो, प्रभु का विधान, प्रकृतिक व्यवस्था, प्रकृतिक प्रणाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ قُدرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ قُدرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words