تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظامِ نَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ نَو کے معانیدیکھیے
نِظامِ نَو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیا طریقہء کار ، نیا نظم و ضبط ؛ نئے دور کے اصول و قاعدے ۔
شعر
وہی ساغر وہی صہبا وہی مے خوار ہیں ساقی
نظام نو کے کیا سچ مچ یہی آثار ہیں ساقی
نظام نو کے لئے فکر معتبر رکھئے
اگر شعور ہے حالات پر نظر رکھئے
اب کچھ بھی میری ذات میں ذاتی نہیں رہا
کچھ یوں نظام نو نے برہنا کیا مجھے
English meaning of nizaam-e-nau
Noun, Masculine
- new disposition, system, order, arrangement
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظامِ نَو)
نِظامِ نَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔