تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظام کُہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظام کُہَن کے معانیدیکھیے
نِظام کُہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرانا نظام، پچھلی باتیں، دقیانوسیت
شعر
میں اک نظام کہن کے نرغے میں سانس لے کر بھی سوچتا ہوں
کہ صبح کیسے طلوع ہوگی کہ شام کس رنگ میں ڈھلے گی
پلا پلا کہ نظام کہن بدل ڈالوں
سمند عمر بہت تیز گام ہے ساقی
مری نوا سے لرزنے لگا نظام کہن
مرا پیام ضیاؔ وجہ انقلاب ہوا
English meaning of nizaam-e-kohan
Noun, Masculine
- a timeworn system or arrangement
निज़ाम-ए-कोहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन विधान, पिछली बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظام کُہَن)
نِظام کُہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔