تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ کار" کے متعقلہ نتائج

سوسائِٹی

صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

ہائی سوسائِٹی

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ کار کے معانیدیکھیے

نِظامِ کار

nizaam-e-kaarनिज़ाम-ए-कार

اصل: فارسی

وزن : 12221

نِظامِ کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام کرنے کا لائحہء عمل اور ترتیب ، طریقہء کار ۔

English meaning of nizaam-e-kaar

Noun, Masculine

  • administrator

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone