تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ حُکُومَت کے معانیدیکھیے

نِظامِ حُکُومَت

nizaam-e-hukuumatनिज़ाम-ए-हुकूमत

اصل: عربی

وزن : 122122

دیکھیے: نِظام سَلطَنَت

نِظامِ حُکُومَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکومت کا انتظام، سرکاری طریقۂ کار

شعر

English meaning of nizaam-e-hukuumat

Noun, Masculine

  • the management of a government

निज़ाम-ए-हुकूमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकारी प्रक्रिया, राज्य-प्रबंध, राज की व्यवस्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone