تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظامِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ عالَم کے معانیدیکھیے
نِظامِ عالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کل دنیا کا انتظام، نظام کائنات
شعر
آپ ٹھہرے ہیں تو ٹھہرا ہے نظام عالم
آپ گزرے ہیں تو اک موج رواں گزری ہے
غم کاہے کا یارو ماتم کیا بدلو گے نظام عالم کیا
مرنا تھا رضاؔ کو مرتا ہے یہ کاہے کا رونا دھونا ہے
ایک ہی آہ میں برہم ہے نظام عالم
اپنے نالوں میں وہ تاثیر لئے بیٹھے ہیں
English meaning of nizaam-e-'aalam
Noun, Masculine
- order, system of world
निज़ाम-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया का इंतिज़ाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظامِ عالَم)
نِظامِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔