تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِزاع کا بازار گَرم ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں نِزاع کا بازار گَرم ہونا کے معانیدیکھیے

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

nizaa' kaa baazaar garm honaaनिज़ा' का बाज़ार गर्म होना

محاورہ

نِزاع کا بازار گَرم ہونا کے اردو معانی

  • اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

निज़ा' का बाज़ार गर्म होना के हिंदी अर्थ

  • असहमति, वादविवाद का माहौल पैदा होना, बेहस वादविवाद में गर्मा-गर्मी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِزاع کا بازار گَرم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone