تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت بِگڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت بِگڑنا کے معانیدیکھیے

نِیَّت بِگڑنا

niyyat biga.Dnaaनिय्यत बिगड़ना

محاورہ

مادہ: نِیَّت

نِیَّت بِگڑنا کے اردو معانی

  • نیت خراب ہونا ، نیت ڈانوا ڈول ہونا یا بدل جانا
  • کسی عورت کے ساتھ زنا کرنے کا ارادہ کرنا۔

निय्यत बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी औरत के साथ ज़ना करने का इरादा करना
  • नीयत ख़राब होना, नीयत डॉनवा डोल होना या बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت بِگڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت بِگڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone