تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت بَد ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت بَد ہونا کے معانیدیکھیے

نِیَّت بَد ہونا

niyyat bad honaaनिय्यत बद होना

محاورہ

Roman

نِیَّت بَد ہونا کے اردو معانی

  • نیت بد کرنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا
  • کسی کے متعلق برا ارادہ یا خیال ہونا ؛ کسی کا مال اُڑا لینا ؛ کسی عورت کے ساتھ زنا کرنے یا کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ہونا
  • ۔لازم۔

Urdu meaning of niyyat bad honaa

Roman

  • niiyat bad karnaa (ruk) ka laazim ; niiyat Kharaab honaa
  • kisii ke mutaalliq buraa iraada ya Khyaal honaa ; kisii ka maal u.Daa lenaa ; kisii aurat ke saath zanaa karne ya kisii ko nuqsaan pahunchaane ka iraada honaa
  • ۔laazim

निय्यत बद होना के हिंदी अर्थ

  • ۔लाज़िम
  • ۱۔ नीयत बद करना (रुक) का लाज़िम , नीयत ख़राब होना
  • ۲۔ किसी के मुताल्लिक़ बुरा इरादा या ख़्याल होना , किसी का माल उड़ा लेना , किसी औरत के साथ ज़ना करने या किसी को नुक़्सान पहुंचाने का इरादा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت بَد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت بَد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone