تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیَّت بَخَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت بَخَیر ہونا کے معانیدیکھیے
نِیَّت بَخَیر ہونا کے اردو معانی
- ۔ کسی کا رخیر کا دلی ارادہ ہونا۔کوئی کام کرتے وقت دل میں بُرا خیال نہ ہونا۔(توبۃ النصوح) نصوح بولا کہ دل کو مضبوط رکھو۔ اور اللہ کو یاد کرو۔ جب تمہاری نیت بخیر ہے تو سب انشا اللہ بہتر ہی بہتر ہوگا۔
- کوئی کام کرتے وقت دل میں برا خیال نہ ہونا ، اچھی نیت ہونا ؛ نیک ارادہ ہونا ؛ خیر کی نیت یا نیک نیت ہونا۔
निय्यत ब-ख़ैर होना के हिंदी अर्थ
- ۔ किसी का रख़ीर का दिल्ली इरादा होना।कोई काम करते वक़्त दिल में बुरा ख़्याल ना होना।(तोबৃ अलनसोह) नसूह बोला कि दिल को मज़बूत रखू। और अल्लाह को याद करो। जब तुम्हारी नीयत बख़ैर है तो सब इन्शाअल्लाह बेहतर ही बेहतर होगा
- कोई काम करते वक़्त दिल में बुरा ख़्याल ना होना, अच्छी नीयत होना , नेक इरादा होना , ख़ैर की नीयत या नेक नीयत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیَّت بَخَیر ہونا)
نِیَّت بَخَیر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔