تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیاز و نَاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز و نَاز کے معانیدیکھیے
نِیاز و نَاز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- آن و انداز، ناز نخرا، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا، پیار اخلاص، وہ حرکات و سکنات جو عاشق و معشوق کی طرف سے ہوں
شعر
حسن سر تا پا تمنا عشق سر تا سر غرور
اس کا اندازہ نیاز و ناز سے ہوتا نہیں
نیاز و ناز کی یہ شان زیبائی نہیں جاتی
ہماری خود سری ان کی خود آرائی نہیں جاتی
نیاز و ناز کی روداد حسن و عشق کا قصہ
یہ جو کچھ بھی ہے سب ان کی ہماری داستاں تک ہے
English meaning of niyaaz-o-naaz
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- a loving couple's mutual relations, coquetry and gallantry, airs and graces, coquetry and supplication
नियाज़-ओ-नाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- लाड प्यार, चाओ चोचला, प्यार इख़लास, नाज़, नख़रे, प्रेमी-प्रसंग में होने वाली अठखेलियाँ, प्रेमी और प्रेमिका के बीच संबंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیاز و نَاز)
نِیاز و نَاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔