تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیاز مَندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز مَندی کے معانیدیکھیے
نِیاز مَندی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فروتنی، عاجزی، مسکینی، انکسار، اطاعت فرماں برداری
- آرزو مندی، حاجت مندی
- ملازمت، خدمت گزاری
- مفلسی، افلاس، تنگ دستی
- کسی کی خدمت میں باریابی کا شرف حاصل ہونا ملاقات، واقفیت
- حاجت مند ہونا، آرزو مند ہونا، فروتنی، اطاعت فرمانبرداری
شعر
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
English meaning of niyaaz-mandii
Noun, Feminine
- humbleness, obedience, humility entreaty
नियाज़-मंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आज्ञाकारिता, भक्ति, मैत्री, दोस्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیاز مَندی)
نِیاز مَندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔